سیلابِ رحمت — Page 348
البام کلام اس کا حضرت خلیفة المسیح الرابع رحم اللہ تعالیٰ کی بلند پایہ شاعری اور پر شوکت مضامین کپی کلام طاہر کی نظر ثانی کے دوران حضور کے ارشادات اور رہنمائی دنیا کے چوٹی کے شعراء نے کیفیات کے اعلیٰ تقاضوں پر زبان دانی کی قیود کو قربان کیا آج جو شاہ کار آپ کی خدمت میں پیش کر رہی ہوں وہ کچھ ٹکڑوں کو جوڑ کر بنا ہے۔ہر ٹکڑ اسیدی و آقائی حضرت خلیفتہ المسیح الرابع کی تخلیق ہے۔میں نے صرف انہیں ترتیب دے کر فریم کیا ہے۔یہ میرے پاس ایک امانت تھی جو اس کے حقداروں یعنی ساری جماعت کو ادا کر رہی ہوں۔344