سیلابِ رحمت

by Other Authors

Page 36 of 418

سیلابِ رحمت — Page 36

میری خوش بختی ہے کہ میں بھی اس جماعت کی ایک ادنیٰ رکن ہوں۔خدا تعالیٰ حضرت خلیفہ اسیح الرابع رحمہ اللہ کی دعا سے لجنہ کراچی کو ہمیشہ شہد کی مکھیوں کی طرح اکٹھا رکھے اور امام وقت کا منظور نظر بنائے رکھے۔آمین ثم آمین۔اور حضرت مصلح موعودؓ کی دعا کہ: ” جماعت کراچی کو اللہ نظر بد سے بچائے ہمیشہ ہم پر سایہ کئے رہے۔آمین۔والسلام امتہ النور طيب بنت معین صدر لجنہ اماءاللہ ضلع کراچی 36