صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 66
ZA سوال ۲۰۱ شہاب ثاقب کا واقعہ کیا تھا ؟ جواب حضرت مسیح ناصری نے اپنی آمد ثانی کے متعلق ایک پیش گوئی فرمائی تھی کہ اس وقت آسمان سے ستارے گریں گے اور جو قوتیں آسمان میں ہیں ہلا دی جائیں گی۔چنانچه ۲۸ نومبر ۱۸۵ رو کی شب کو آسمان پر شہب ثاقبہ کا یہ غیر معمولی نظاره نمودار ہوا۔اس وقت آسمان کی فضا میں ہر طرف اس درجے بے شمار شعلے چل رہے تھے کہ گویا بارش ہورہی ہو۔یورپ، امریکہ اور ایشیاء میں اس سے حیرت کی لہر دوڑ گئی۔سوال ۲۰۲ اس وقت آپ کو کیا الہام ہوا ؟ مارميت إِذْ رَمَيْتَ وَلَكِنَّ اللهَ رَ في جواب اور القاء کیا گیا کہ " یہ تیرے لئے نشان ظاہر ہوا ہے۔سنوات ۲۰۳ دوسرا نشان کیا تھا ؟ دوسرا نشان دم دار ستارہ تھا جو حضرت مسیح کے ظہور کے وقت بھی نکلا تھا جواب اور آپ کو بتایا گیا کہ یہ آپ کی صداقت کا نشان ہے۔سوال ۲۰۴ حضرت صوفی احد جان صاحب کی وفات کب ہوئی ؟ جواب آپ نے ۲۷ دسمبر ان کو رحلت فرمائی۔کیا سوال ۲۰۵ حضرت مولانا نور دین صاحب قادیان کب تشریف لائے ؟ آپ اردو میں دعوی ماموربیت کا اشتہار ملنے کے بعد قادیان تشریف جواب لائے۔سوال ۲۰۶ ء میں از عبوری تا مارمار ریم حضرت اقدس (آپ پر سلامتی ہو) ہوشیار پور میں کسی مرض سے رہے ؟ جواب دعا کی غرض سے چلہ کاٹنے کیلئے کیونکہ الہامی طور پر آپ کو راہنمائی ہوئی تھی کہ آپ کی عقدہ کشائی ہوشیار پور میں ہوگی۔سوال ، ۲۰ حضرت مسیح موعود آپ پر لاتی ہوں سے قبل لمس بزرگ نے حضرت مصلح موعود سکے