صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 67
متعلق کیا پیش گوئی فرمائی ؟ جواب پانچویں صدی ہجری کے شامی بزرگ حضرت امام یحیی بن عقب نے یہ پیشگوئی فرمانی که۔و محمور سيظهر بعد هذا ويملك الشاه بلا قتال ینی مسیح موعود کے خلیفہ اول کے بعد محمود سند خلافت پر رونق افروز ہوگا۔اور اس کے ذریعے سے شام میں اسلام کی فتوحات ہوں گی اور حق کا بول بالا ہوگا۔اسی طرح اللہ شیعہ کو کو بھی بتایا گیا کہ ایک آنے والے کا نام " محمود ہوگا۔سوال ۲۰۸ پیشگوئی مصلح موعود کے اصل الفاظ تحریر کریں۔جواب میں تجھے ایک رحمت کا نشان دیتا ہوں اُسی کے موافق جو تو نے مجھ سے مانگا سو میں نے تیری تضرعات کو سنا اور تیری دعاؤں کو اپنی رحمت سے بیا یہ قبولیت جگہ دی اور تیرے سفر کو ( جو ہوشیار پور اور لدھیانہ کا سفر ہے) تیرے لئے مبارک کہ دیا سو قدرت اور رحمت اور قربت کا نشان تجھے دیا جاتا ہے۔فضل اور احسان کا نشان تجھے عطا ہوتا ہے اور فتح و ظفر کی کیا تجھےھتی ہے اسے نظر تجھ پر سلام۔خدا نے یہ کہا تاوہ جو زندگی کے خواہاں نہیں مور کے پنجہ سے نجات پائی اور وہ جو قبروں میں دیے پیر سے ہیں باہر آئیں اور زنادین اسلام کا شرف اور کام اللہ امرت لوگوں میر پور تا حتی اپنی تمام برکتوں کے ساتھ آجائے اور باطل اپنی تمام نحوستوں کے ساتھ بھاگ جائے اور تا لوگ سمجھیں کہ میں قادر ہوں جو چاہتا ہوں کرتا ہوں اور تا وہ یقین لائیں کہ میں تیر سے ساتھ ہوں اور تا انہیں جو خدا کے وجود پر ایمان نہیں لاتے اور خدا اور خدا کے دین اور اس کی کتاب اور اس کے پاک رسول محمد مصطفے کو انکار اور تکذیب کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ایک کھلی نشانی ملے اور مجرموں کی راہ ظاہر ہو جائے۔سو تجھے بشارت ہو کہ ایک وجیہہ اور پاک لڑکا تجھے دیا جائے گا ایک ذکی غلام ربڑ کا) تجھے ملے گا وہ لڑکا نہر سے ہی تخم سے تیری ہی ذریت ونسل ہوگا۔خوبصورت پاک لڑکا تمہارا مہمان آتا ہے۔اس کا نام عمو ائیل اور بشیر بھی ہے۔اس کو مقدس روح دی گئی ہے اور وہ یہیں سے پاک ہے وہ نور اللہ ہے مبارک وہ جو آسمان سے آتا ہے اس کے ساتھ فضل ہے جو اس کے آنے کے ساتھ آئے گا وہ صاحب شکوہ