صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 426 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 426

سوال ۲۲۱۶ حضور نے اپنے اس دورہ کے دوران کتنے مرکز کا افتاح فرمایا ؟ جواب پانچ نے مراکز کا افتتاح فرمایا۔سوال ۲۲۱۷ انڈونیشیا میں نئی بیت الذکر کا افتتاح کب عمل میں آیا ؟ ۱۹۵ء میں جواب سوال ۲۲۱۸ جواب تحریک جدید کے دفتر چهارم کا اعلان کب ہوا ؟ ۲۵ اکتوبر ۹۸۵اد کرد۔ال ۲۲۱۹ ۲۷ دسمبر ۱۹ ء کو حضور نے کیا تحریک فرمائی ؟ جواب وقف جدید کو تمام دنیا ایک وسیع کرنے کی تحریک فرمائی۔سوال ۲۲۲۰ ۱۹ فروری د کوکس احمدی نے پتوں عاقل سکھر میں راہ مولیٰ میں جان کی قربانی دی ؟ جواب چوہدری مقبول احمد صاحب کو شہید کر دیا گیا۔سوال ۳۳۲۱ ۱۴ مارچ مورد کے خطبہ جمعہ میں حضور نے سیدنا بلال فونڈی فرمایا۔اس کی معرض و غایت کیا تھی ؟ جواب سلسلہ کی خاطر قربانیاں دینے والے احباب اور ان کے اہل وعیال کی ذمہ داریاں ادا کرنے کے لئے خوشی سے چندہ دینے کی تحریک کی گئی۔سوال سلام سلام سلم العالم ۱۳۸ اپریل و ویر کو اقوام متحدہ نے اپنی ایک قرار داد میں کس آرد نہیں کو انسانی حقوق کے منافی قرار دیا ؟ جواب پاکستان میں قادیانی آرڈنینس کو انسانی حقوق کے منافی قرار دیا۔۳۲۲۳ بار مئی شور کو سکھر میں کن دو احمدی احباب کو شہید کر دیا گیا سواک ۲۲۲۳۰ جواب سوال ۳۲۲۴ مکرم سید قمر الحق صاحب اور مکرم خالد سلیمان صاحب کو ؟ ار مٹی وار کو حضور نے کس نئے احمد بہ مشن کا افتتاح فرمایا ؟