صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 427 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 427

۴۵۹ جواب سوال ۲۲۲۵ سکاٹ لینڈ کے نئے احمد یشن کی عمارت کا افتتاح فرمایا۔یہ حضور نے ۲۵ زبانوں میں قرآن مجید کے مکمل ترجمہ اور سو زبانوں میں جزوی ترجمہ کے پروگرام کا اعلان کب فرمایا ؟ جواب ور جون شار کو۔سوال ۲۲۲۶ تاریخ احمدیت میں پہلی شہید خاتون کون ہیں اور انہیں کہاں شہید کیا گیا؟ جواب در مردان میں رخسانہ صاحبہ سیگیم طارق احمد کو 4 جون شاہ کو عید کے دن شہید کیا گیا۔سوال ۲۲۲۷ ۱۹ جون ۱۹۸۶ء کو خطبہ عید الفطر میں حضور نے جماعت کو کیا تحفہ عہد پیش کیا ؟ جواب حضور نے اپنے ایک بشر رو یاد کو تحفہ عید قرار دیا۔اس رویا میں حضور کی ملاقات حضرت اماں جان حضرت سیدہ نصرت جہاں بیگم صاحبہ سے ہوئی اور انہوں نے بڑے پیار اور فرشتوں کی سی مسکراہٹ کے ساتھ ایک شعر پڑھا جس کا مفہوم یہ تھا کہ پروانے کو اپنی شمع کی تلاش تھی لیکن شمع خود پروانے کے پاس آئی۔حضور نے اہل پاکستان اور تمام دنیا کے لئے اسے عظیم انسان خوشخبری قرار دیتے ہوئے فرمایا تم ایک ملک میں جماعت کی ترقی کو روکنے کے لئے ساری جدو جہد کر رہے ہونگر خدا سارے جہان میں اپنی شہر میں لے کر آئے گا اور تمام جہان میں اس جماعت کو غلبہ نصیب ہوگا۔سوال ۲۲۲۸ جماعت احمدی انگلستان کا نشا کا جا سالاد کن تاریخوں میں اور کہاں منعقد ہوا ؟ ۲۵ ۲۶، ہم جولائی کو ٹلفورڈ برطانیہ میں منعقد ہوا۔حضرت خلیفہ مسیح چوای نے تینوں دن خطاب فرمایا۔سوال ۲۲۲۹ شور میں حضرت خلیفہ المسیح الرابع نے کینیڈا کے علاوہ کن ماک اور میںحضرت الرابع نے علاوہ کی کا دورہ فرمایا ؟ جواب سوال ۲۲۳۰ تھا مغربی جرمنی، بلجیم ، ہالینڈ اور تارے بھی ۲۹ جولائی شانہ کو حیدر آباد میں کسی احمدی کو شہید کیا گیا ؟