صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 319
۳۴۳ گجرات درویش قادیان بر این احمدیہ پڑھ کر متاثر ہوئے اور بیعت کے لئے حاضر ہو گئے۔آپ نے حضرت مسیح پاک سے سوال کیا قرآن شریف کس طرح آئے تو آپ کو کیا جواب ملا ؟ جواب فرمایا وَاتَّقو الله ولعلمكم الله خدا کا تقوی اختیار کرو - دو خود نہیں سکھائے گا، سوال ۱۵۸۲ حضرت ملک برکت علی صاحب نے 190 ء میں وفات پائی آپ کی بہترین صلی یاد گار کون ہیں ؟ جواب ہر آپ کے بیٹے خالد احمدیت ملک عبد الرحمن صاحب صاحب گجراتی سوال ۱۵۸۳ ربوہ میں ٹیلیفون کا اجراء کب ہوا ؟ ۲۱ مئی ۱۹۵۷ء کو۔جواب سوال ۱۵۸۷ ربوہ سے پہلا ٹیلی فون کس شہر کے لئے کیا گیا ؟ جواب امیر صاحب جماعت قادیان کو۔الفاظ تھے جماعت کو سلام۔بیماروں کی عیادت اور دعاؤں کی تحریک۔سوال ۱۵۸۵ ۱۹۵۱ہ کے وسط میں مون کا ابو العطاء صاحب نے رسالہ الفرقان ربوہ سے جاری کیا اس کے بنیادی تین مقاصد بیان کریں؟ جواب ا۔فضائل قرآن بیان کرنا۔غیر مسلموں کے قرآن مجید پر اعتراضات کے جواب۔۳۔موبی کے آسان اسباق - سوال ۱۵۸۶ ۲۸ اپریل ۱۹۵۶ء کو رسول کو اٹرز پشاور میں احمدیہ بیت الحمد کا سنگ بنیا د رکس نے رکھا ؟ جواب حضرت مولانا غلام رسول صاحب را جیکی نے دخدا ان سے راضی ہو) سوال ۱۵۸۷ ممبر شائر میں قادیان سے ایک رسالہ کا اجراء ہوا اس رسالہ کا نام بانی ؟