صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 320
جواب درویش سوال ۱۵۸۸ اس رسالہ کے سر ورق پر کیس کی تصویر بھی اور یہ رسالہ کب تک جاری رہا ؟ جواب مینارة المسیح کی۔اکتوبر ۱۹۹۲ مت تک جاری رہا۔سوال ۱۵۸۹ اگست ۱۹۵۷ء میں نائیجریا سے ایک ہفتہ وار اخبار جاری ہوا تھا اس کا نام اور اس کے ایڈیٹر کا نام بتائیے ؟ جواب سوال ۱۵۹۰ THE TRUTH ایڈیٹر مولانا نسیم سیفی صاحب۔فروری 19ء میں مجلس خدام الاحمدیہ جکارتا“ نے ایک سالہ SINAR ISLAM (سینار اسلام)۔جاری کیا اس کا نام کیا تھا ؟ جواب ガチ سوال ۱۵۹۱ ۱۹۵۱ ء میں شائع ہونے والی کچھ کتب کے نام بتا۔جواب رای اصحاب احمد جلد اڈل۔(ملک صلاح الدین صاحب ایما ہے) حیات قدسی حصہ اول و دوم - حضرت مولانا غلام رسول صاحب را جیکی) (۳) اشتراکیت اور اسلام و حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب) (۴) اسلامی خلافت کا صحیح نظریہ" ورا بود خود تم (۵) اسلام اور مذہبی رواداری (مولانا جلال الدین صاحب شمس ) سوال ۱۵۹۲ ۱۹۵۷ء میں افتاء کمیٹی کا احیاء ہوا اس کے ابتدائی ارکان کتنے تھے اور صدر کون تھے ؟ جواب ابتدائی نمبر ۵ تھے اور صدر مولوی سیف الرحمن صاحب پرنسپل جامعتہ المترین ربوہ تھے۔سوال ۱۵۹۳ ۱۹۵۳ ء میں پنجاب میں صوبائی امارت قائم ہوئی۔پنجاب کے امیر کون مقریہ ہوئے تھے ؟ جواب مرزا عبدالحق صاحب ایڈوکیٹ سرگودیا۔