صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 318 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 318

اندار کھتے تھے میوفیق کون تھے ؟ جواب حضرت صوفی احمد جان صاحب کے بیٹے۔" حضرت صاحبزاده حاجی پیر افتخار احمد صاحب حضرت پیر افتخار احمد صاحب کہیں کتاب کے مصنف تھے ؟ انعامات خدا دهند که بیم بید سوال ۱۵۷۸ حضرت چوہدری امیر محمد خان صاحب متوطن ضلع ہوشیار پور ۳ مارچ ۹۵ہ کو وفات پاگئے۔ان کا ایک تاریخی واقعہ بتائیے جسے حضرت مصلح موعود نے بیان کرتے ہوئے فرمایا " بیٹا کر کا مقام ہے ؟ ؟ جواب لنگر خانے کے لئے روپے کی ضرورت تھی۔انہوں نے حضرت سیح پاک کی تحریک کے نتیجے میں اپنی اراضی فروخت کر کے ساری قیمت پا پیادہ حاضر ہو کہ خدمت میں پیش کر دی۔یہ نہر اپریل شانہ کا واقعہ ہے۔سوال ۱۵۷۹ ایک قدیم رفیق اور بلند پا ئیشا سر کے بلند یا یہ شاعر بیٹے کا نام بتائیے جس نے 120ء میں وفات پائی ان کا مجموعہ کلام بھی شائع ہو چکا ہے ؟ حضرت منشی گلاب الدین صاحب رہتاسی کے جواب فرنه نه منشی حسن دین صاحب رستناسی مجموعہ کلام کا نام کلام حسن" سوال ۱۵۸۰ اخوند محمد اکبر خان مرحوم کو ڈیرہ غاز بنجاں میں تعمیر بیت الحمد کے سلسلے میں سخت مخالفت کا سامنا کرنا پڑا آپ نے دعا کے لئے حضرت مسیح پاک کو لکھا جس کے جواب میں آپ نے دعافرمائی۔خدا تعالے نے ایک نشان دکھایا وہ نشان کیا تھا ؟ دریائے سندھ کی طغیانی سے سارا شہر بہ گیا نیا شہر تعمیر ہوا جس میں سب جواب سے پہلی بیت الحمد ڈیرہ غازیخان میں تعمیر ہوئی لائبریری اور مرتی صاحب کے لئے مکان بھی ہے مخالفت کرنے والا شخص فوت ہو گیا۔سوال ۱۵۸۱ ۱۹۵۷ء میں وفات پانے والے حضرت میاں محمد الدین صاحب ضلع