صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 264
PAC جواب سوال ۱۲۲۴ حضرت میرا اسحق صاحب کا حضرت اقدس را آپ پر سلامتی ہو) سے کیا رشتہ تھا ہے حضرت اماں جان (خدا آپ سے راضی ہو) کے چھوٹے بھائی ، حضرت خلیفہ ثانی (خدا آپ سے راضی ہو) کے ماموں اور دودھ شریک بھائی اور حضرت میرناصر نواب صاحب خدا آپ سے راضی ہو) کے صاہزادے تھے سوال ۱۳۲۵ حضرت میر اسمی صاحب کن جماعتی عہدوں پر کام کرتے رہے؟ جواب صیغہ ضیافت کے ناظر دارالشیوخ کے ناظم اعلیٰ جماعت احمدیہ کے قاضی مجلس افتاء کے رکن۔مدرسہ احمدیہ کے ہیڈ ماسٹر مجلس تعلیم کے میر مجلس ارشاد کے صدر رہے نیز بیت اقصیٰ میں روزانہ بخاری شریف کا درس بھی دیتے رہے۔سول ۱۲۲۶ کی کچھ ہمارے اوپر اللہ تعالے کے اس قدر احسانات ہیں کہ اگر سجدوں میں ہمارے ناک گھس جائیں۔ہمارے ہاتھوں کی پڑیاں گھس جائیں تب بھی ہم اس کے لحانات کا شکر ادا نہیں کر سکتے۔اللہ تعالے نے اپنے آخری موعود کی نسل میں ہمیں پیدا کیا ہے۔اور اس فخر کے لئے اس نے اپنے فضل سے ہمیں چن لیا ہے۔پس ہم پر ایک بہت بڑی زرداری عائد ہے۔گزنیا کے لوگوں کے لئے دنیا کے اور بہت سے کام پڑے ہوئے ہیں۔مگر ہماری زندگی تو کلیتہ دین کی خدمت اور اسلام کے احیاء کے لئے وقف ہونی چاہیے ، خاندان سیح موعود (آپ پر سلامتی ہو) کو وقف زندگی کی یہ تحریک حضرت مصلح موعود (خدا آپ سے راضی ہو) نے کب فرمائی ؟ خطبه جمعه ۰ ار ما مرچ ۱۹۴۴ کو جواب سوال ۱۳۲۷ ہم میں سے کچھ لوگ جن کو خدا تعالے توفیق دے اپنی جائیدادوں کو اس صورت میں دین کے لئے وقف کر دیں کہ جب سلسلہ کی طرف سے ان سے مطالبہ کیا جائے گا انہیں وہ جائیداد اسلام کی اشاعت کے لئے پیش کرنے میں قطعاً کوئی عزیر نہ ہوگا " وقف جائیداد کی یہ تحریک حضرت خلیفہ ثانی رخدا آپ سے راضی ہو نے کب فرمائی ؟ وئیں۔اور سب سے پہلے خود حضور نے اپنی جائیداد پیش کی۔جواب ۱۹۷۴ ید میں ایک الہام کے بعد حضور نے لجنات کو صلاح کی طرف توجہ سوال ۱۳۲۸