صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 263 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 263

PAY موعود کا حلفیہ اور پر جلال اعلان فرمایا اور اہل ہند پر حجت تمام کر دی۔سوال ۱۲۲۱ ۵ مارح ۱۹۲۷ء کو حضرت خلیفتہ المسیح الثانی (خدا آپکے راضی ہو ) کی کونسی حرم وفات پاگئیں ؟ جواب حضرت سیدہ ام طاہر صاحبہ (خدا ان سے راضی ہو)۔ہمارے پیارے موجوده امام (حضرت خلیفہ المسیح الرابع) کی والدہ محترمہ۔سوال ۱۲۲۲ حضرت سیدہ اللہ ظاہر کی وفات کے بعد حضرت خلیفہ ثانی (خدا آپ سے راضی ہو) نے ان کے بارے میں ایک مضمون لکھا۔اس مضمون کی روشنی میں ان کی سیرت بیان کریں ؟ جواب حضرت خلیفہ ثانی (خدا آپ سے راضی ہوم تحریر فرماتے ہیں۔۔۔مریم کو احمدیت پر سچا ایمان حاصل تھا۔وہ حضرت مسیح موعود و آپ پر امتی ہو، پر قربان تھیں۔ان کو قرآن کریم سے محبت تھی۔اور اس کی تلاوت نہایت خوش الحانی سے کرتی تھیں۔مریم ایک بہادر دل کی عورت تھیں۔جب کوئی نازک موقع آتا میں یقین کے ساتھ ان پر اعتبار کر سکتا تھا۔۔۔انہیں صرف اتنا کہنا کافی ہوتا تھا کہ یہ سلسلہ کا کام ہے۔یا سلسلہ کے لئے کوئی خطرہ یا بد نامی ہے۔اور وہ شیرنی کی طرح لیک کر کھڑی ہو جاتیں اور بھول جائیں اپنے آپ کو بھول جائیں کھانے پینے کو بھول جائیں اپنے بچوں کو بلکہ بھول جاتیں تھیں مجھ کو بھی اور انہیں صرف وہ کام ہی یاد رہ جاتا۔۔۔۔مہمان نوانہ انتہا درجہ کی تھیں۔ہر ایک کو اپنے گھر میں جگہ دینے کی کوشش کرتیں۔۔۔انہوں نے لجنہ میں جان ڈال رہی۔۔۔بیواؤں کی خبر گیری، یتامی کی پر درش، کمزوروں کی پرسش جلسہ کا انتظام باہر سے آنیوالی منفورات کی مہمان نوازی اور خاطر مدارات عرض ہر بات میں انتظام کو آگے سے ترقی دی۔سوال ۱۲۲۳ حضرت ابی طاہر صاحبہ کی وفات کے زخم ابھی تازہ ہی تھے کہ درباری کشنده کو جماعت احمدیہ کے فقید المثال محدث اور عظیم المرتبت عالم و منتظم وفات پاگنے کون ؟ جواب حضرت میر محمد اسحق صاحب۔(خدا ان سے راضی ہو ؟