صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 210
ليكم السلام السلام سوال ۹۱۱ کشمیر ریلیف فنڈ نے کیا کر دار ادا کیا ؟ جواب ہر احمدی سے ایک پائی ٹی روپیہ وصول کیا جانا۔تحریک آزادی کشمیر کے اخراجات کا اکثر حصہ جماعت احمدیہ نے برداشت کیا۔ہزاروں روپے بے دریغ خرچ کئے جاتے۔سوال ۹۱۲ شیخ محمد عبدالله صاحب شیر کشمیر کی صدر کشمیر کمیٹی حضرت خلیفہ ثانی سے پہلی ملاقات کسی طرح ہوئی ؟ صدر کی حیثیت سے حضور نے اہم فیصلہ یہ کیا کہ خود کشمیری مسلمانوں میں جواب بیداری پیدا کی جائے۔اس سلسلے میں کشمیری نمائندوں کو دعوت دی گئی مگر شیخ عبداللہ گرفتاری کے ڈر سے نہ آئے تو انہیں کار میں ڈال کر چھپا کر لایا گیا۔اور گڑھی حبیب اللہ میں حضور سے ملاقات ہوئی۔سوال ۹۱۳ خلیفہ ثانی کی شیخ عبد اللہ سے ملاقات میں کیا فیصلہ ہوا ؟ جواب شیخ صاحب کو کشمیر کی آزادی کا لیڈر بننے کو کہا تو انہوں نے جواب دیا کہ میں اس قابل نہیں۔حضور نے سمجھایا کہ برطانیہ میں کشمیر کا کیس پیش کرنے کے لئے کشمیر ہی کے لیڈر کی ضرورت ہے۔آپ کو ہر طرح مالی امداد دی جائے گی۔اس پر شیخ صاحب راضی ہو گئے۔سوال سے ۹۱۴ حضور کے خطوط سے بیداری کی تیز لہر پیدا ہو رہی تھی۔ریاست کے حکام نے انہیں ضبط کہ نا شروع کر دیا تو آپ نے کیا ہدایات دیں ؟ جواب آئندہ لوگ بہ احتیاط کیا کریں کہ میرا مطبوعہ خط ملتے ہی فوراً اس کو پڑھ کہ دوسروں تک پہنچا دیا کریں۔سوال ۹۱۵ یکم اگست ۹۳۷ و حضور نے وائسرائے ہند کو کیا تجویز پیش کی ؟ جواب ایک اعلیٰ سطح کا وفد حیا کہ صورت حال کا جائزہ لے کہ وائسرائے کو رپورٹے۔سوال ۹۱۹ یوم کشمیر کب منایا گیا ؟ جواب ۱۴ اگست ۱۹۳۷ء کو۔سوال ۹۱۷ ۹۷ خواتین کا یوم کن خواتین کا یوم کشمیر کا جلسہ کہاں ہوا ہے ؟