صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 209
سے شہید کر دیئے گئے۔سوال ۹۰۷ حضور نے وائسرائے ہند کو ایک تار کے ذریعے حالات سے باخبر کرنے کے علاوہ کیا کیا اقدامات تجویز فرمائے ؟ جواب امدادی رقم بھجوائی اور تجویزیں پیش کیں ما لندن مشن کو احتجاج کرنے کے الفضل کو پُر زور آواز ملین کرنے کا ارشاد فرمایا ہے، قادیان میں زیر سیون لئے لکھنا احتجاجی جلسہ ہوا۔سوال ۹۰۸ حضور نے سر محمد اقبال اور دو کے نمائندوں کو ان کی پیش کردہ تجاویز کا کیا جواب دیا ؟ جوانب آل انڈیا کشمیر کمیٹی بنائی جائے جو پیارا کام اپنے ذمے لے کر انجام دے اور اس وقت تک یہ مہم جاری ہے جب تک کہ ریاست کے باشندوں کو ان کے جائز حقوق نہ مل جائیں۔سوال ۹۰۹ علامہ اقبال اور خواجہ حسن نظامی کی طرف سے کشمیر کمیٹی کی صدارت سنبھالنے کا حضور نے کیا جواب دیا ؟ جواب فرمایا میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ میری جماعت ہر رنگ میں کمیٹی کے ساتھ تعاون کرے گی۔لیکن مجھے صدر نہ منتخب کیا جائے 4 ازاں بعد سر محمد اقبال صاحب کے شدید اصرار پر آپ نے صرف مسلمانان کشمیر کی خدمت کی خاطر صدر بنا منظور فرمالیا۔سوال ۹۱۰ آل انڈیا کشمیر کمیٹی کے لئے قادیان میں احباب نے کیا خدمات سرانجام دیں ؟ جواب کشمیر کمیٹی نے اندرون ملک اور انگلستان میں اہل کشمیر کے حقوق کے لئے زیر دست آئینی جنگ لڑی۔کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کو وسیع پیمانے پر امداد دی اور ان کے مقدمات کی احمدی وکیلوں نے مفت وکالت کی بشیر کشمیر عبداللہ صاحب اور دوست کشمیری رہنماؤں کی ہر مرحلہ پر رہنمائی اور سر پرستی کی اور ایسے رنگ میں تحریک چلائی کہ مہاراجہ کشمیر نے مسلمانوں کے بہت سے مطالبات کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے۔