صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 211 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 211

جواب قادیان میں حضرت سیده مریم بیگم صاحبہ (حرم حضرت خلیفہ ثانی) کی صدارت میں ہوا۔سوال ۹۱۸ کشمیر ڈے کے لئے جو عظیم الشان جلسہ ہوا اس کا ر وصل کیا ہوا ؟ ہوا پورے ملک میں کشمیر کے مظلوم مسلمانوں سے ہمدردی کی زبر دست اہر جواب اٹھی۔جموں کے جلسے پر گولی چلی۔ایک مسلمان شہید ہوا اور کئی زخمی ہو گئے۔سوال ۹۱۹ گولی چلنے کی خبر ملتے ہی حضور نے کیا قدم اٹھایا ؟ جواب کے آپ اسی وقت وایتی طور پر ما آپ نے اسی وقت ذاتی طور پر مہا راجہ کشمیر کو مداخلت کرنے اور دائر نے ہند کو سخت اقدام کرنے کے لئے نار دیے۔سوال ۹۲۰ حضور نے جن حالات سے تار کے ذریعے سے وائسرائے ہند کو مطلع کیا۔اُس میں کن باتوں کا ذکر فرمایا ہے جواب حضور نے واضح کیا کہ باشعور طریقہ تو ہم نے اپنایا ہوا ہے۔اگر سہاری آواز۔نہ سنی گئی تو انتہائی کارروائی کانز در دیا جا رہا ہے جس کے نتائج ٹھیک نہیں ہوتے۔سوال ۹۲۱ تحریک آزادی کشمیر کے نتیجہ میں معلوم نہنتے اور مفلوک الحال کشمیر یوں پر مصائب کے پہاڑ ٹوٹ پڑے۔آپ کو خاص طور پر کیا کام کرنے پڑے ؟ (1) ڈوگرہ مظالم سے زخمی ہونے والوں کا علاج معالجہ۔اسیران کشمیر کے اہل وعیال کی مالی ضروریات اور ان کے جرمانوں کی ادائیگی۔تحریک آزادی کو دبانے کے لئے حکام نے وسیع پیمانے پر مسلمانوں کو گرفتار کر کے جیل خانوں میں ڈال دیا تھا اور ان پر سنگین الزامات عائد کر کے مقدمے چلا دیئے تھے۔آپ جواب نے ان کے لئے آئینی امداد بھی کی۔سوال ۹۲۲ ملک میں اور دو کے ممالک میں کشمیری مسلمانوں کی زبر دست پلیٹی دوسے اور ہر محاذ پر ڈٹ کر لڑنے پر مسلمان دانشوروں نے آپ کی کوششوں کو کس طرح سراہا ہے جواب ایک طویل فہرست ہے ایسے بیانات کی جس میں حضور اور جماعت کی کوششوں کو شاندار خراج تحسین پیش کیا گیا۔