صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 195 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 195

۲۱۸ اعانیت میں تمام جائزہ صورتوں میں لگا دینے کا وعدہ کیا۔اس سے مسلمانوں میں بہت بیداری پیدا ہوئی۔سوال ۸۳۵ کلکتہ میں آل پارٹیز کنونشن کا انعقاد ہوا۔اس میں مسلم لیگ کی طرف سے جناب محمد علی جناح صاحب شامل ہوئے۔جماعت احمدیہ کے نمائندہ کون تھے ؟ ناظر امور عامہ حضرت مفتی محمد صادق صاحب۔جواب سوال ہے ۸۳۶ آل انڈیا مسلم کانفرنس دہلی میں تمام سرکردہ مسلمانوں نے شرکت کی - سر شفیع کا پیش کردہ ریزولیوشن اکثر و بیشتر حضور کے خطوط سے مرتب کیا گیا۔حضرت مفتی محمد صادق صاحب نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی عزت و حرمت کیلئے کیا قربانی دینے کا اعلان کیا ؟ جواب ہم گائے کا حلال گوشت چھوڑتے ہیں تم رسول کریم کی مناسب عزت کرو۔وال ٨٣ قادیان میں دسمبر ۱۹۲۶ مر میں ریلوے لائن پہنچی۔اس کے متعلق حضرت مسیح موعود کے الہامات کا ذکر کیجئے ؟ جواب 19ء میں آپ کو عالم کشف میں دکھایا گیا کہ قادیان ایک بڑا شہر بن گیا ہے اور انتہائے نظر سے بھی پرے یک بازار نکل گئے۔مچھر ا پریل ۱۹۰۵ء میں حضور نے رویا ر میں دیکھا کہ میں قادیان کے بازار میں ہوں اور ایک ریل گاڑی پر سوار ہوں جیسے کہ ریل گاڑی ہوتی ہے۔اور خدا تعالیٰ کے فضل سے یہ تمام بشارتیں پوری ہوگئیں۔سوال ۸۳۸ پہلی گاڑی قادیان کب پہنچی اور اس میں سب سے اہم سنی کون سوار تھی ؟ جواب ۹ار دسمبر ۱۹۲۸ در امرت سر سے قادیان کے لئے گاڑی روانہ ہوئی جضور اور اہل بہت مسافر تھے۔بہت دعائیں کروائیں۔الہامات گاڑی پر لگا ئے گئے سوال ۸۳۹ حضرت مرزا سلطان احمد صاحب نے کون سے حسن میں قبول احمدیت کیا ؟ جواب اکتوبر ۹۲۸ار ہیں۔سوال ۸۴۰ الی سالانه ۱۹۲۵ء میں حاضری میں غیر معمولی اضافہ کس طرح ہوا ہے۔ی اراضی نام مولانا کس طرح ہوا