صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 196 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 196

۲۱۹ جواب ریل گاڑی میں سفر کی آسانی کی وجہ سے۔سوال ۸۴۱ جلسہ سالانہ وار پر حضور کے لیکچرز کا موضوع کیا تھا ؟ جواب " فضائل القرآن موال ۸۴۲ حضرت خلیفہ المسیح الرابع کی تاریخ پیدائش بنائیے ؟ الرابع کی جواب سوال ۴۴۳ دارد سمبر ۱۹۳۵ حضرت ادرہ بیگم صاب نے یونیورسٹی بھیر میں ادیب کے امتحان میں کون سی پوزیشن حاصل کی تھی ؟ صوبہ بھر کی خواتین میں اول اور یونیورسٹی میں چوتھی پوزیشن حاصل کی تھی۔جواب لیگوس میں تعلیم الاسلام ہائی سکول کا افتتاح کب ہوا ؟ ال ۸۴۴ جواب دار جنوری ۱۹۲۷ د کو سوال ۸۴۵ ۲۸ د سمیر می ۱۹۲۳ در کو جواب جماعت احمدیہ آسٹریلیا کا پہلا جلسہ سالانہ کب ہوا ؟ سوال ۸۴۶ قادیان میں طلبہ و طالبات کا ایک مشترکہ جلسہ ۲۸ جنوری ۱۹۲۹ء کو ہوا۔جلسہ کی نوعیت کیا تھی ؟ جواب جلسہ تقسیم الغامات۔جس میں حضور نے خود انعامات دیئے۔سوال ۸۴۷ مسلمانان ہند ک اپنی مسلم نیوز اینی کے قیام کی تجویز سب سے پہلے کس نے اور کب دی ؟ جواب الفضل وار فروری ۱۹۲۹ء کی اشاعت نے اس طرف توجہ دلائی۔سوال ۸۲۸ بجناح لیگ اور شفیع لیگ کا الحاق ۲۸ فروری ۱۹۳۰ء میں ہوا۔اس میں حضور کی کیا کوشش شامل تھی ؟