صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 194 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 194

PIC محنت سے نوٹس تیار فرماتے اور کئی گھنٹے درس جاری رہنا۔سامعین کی تعداد ۵۰۰ سے زیادہ ہو جاتی نوٹ لینے والوں کو مستکین کہا جاتا۔سوال سے ۸۳۱ ۲۸ تیمبر ۱۹۲۸ء کو حضرت خلیفہ ثانی نے جماعت کو عورتوں کے متعلق کیا نصیحت فرمائی ؟ جواب " ادنیٰ سے ادنی درجے کی عورت کی عزت کی حفاظت کے لئے خواہ دیکھی بھی مذہب سے تعلق رکھتی ہو اگر اسے جان بھی دینی پڑے تو دریغ نہ کریں عورت کی عزت کو خدا نے قائم کیا ہے اور شعائر اللہ میں سے ہے۔جواب سوال ۸۳۲ دارا تبلیغ لندن کے لئے خواتین احمدیت نے کیا قربانی دی ؟ لندن کا مشن ہاؤس خواتین کے چندے سے بنا تھا وہاں نئے مرلی کی ضرورت اور دو کے اضافی اخراجات کے لئے خواتین کو تحریک کی گئی جس پر والہانہ لبیک کہا گیا۔دالت ۸۳۳ حضرت خلیفہ ثانی نے نہرو رپورٹ پر مسلمانوں کو کیا انتباہ کیا تھا ؟ جواب حضور نے انتباہ فرمایا کہ اگر مسلمان اپنے حقوق کی حفاظت کئے بغیر آئندہ طریق حکومت پر راضی ہو جائیں گے تو اس کے نتائج نہایت تلخ اور خطرناک نکلیں گے اور مسلمانوں کو چاہیے کہ جب تک دونوں مسلم لیگ کی پیش کردہ تجاویز کو قبول نہ کر لیا جائے اس وقت تک وہ کسی صورت میں بھی سمجھوتہ پر راضی نہ ہوں۔ورنہ خطرناک صورت پیدا ہو گی۔ملک میں اپنے مستقبل کو محفوظ کرنے کی واحد صورت یہی ہے کہ ہندوستان کی خود مختار حکومت ملنے سے پہلے مسلم اقلیت اپنے حقوق منوا لے۔آپ نے کانگریسی مسلمانوں کے نقطہ نگاہ سے شدید اختلاف کیا۔سوال ۸۳۴ حضرت خلیفہ ثانی نے نہر ور پورٹ کے خلاف احتجاج کیسے کیا ؟ جواب نہرو رپورٹ کے مناجات متعصبانہ تھے حضور نے فرمایا کہ نہرو رپورٹ کے متعلق آل پارٹیز کانفرنس منعقد ہو جس میں مسلمان بھی اظہار خیال کریں۔ہر اہم جگہ جلسے کئے جائیں اور جلسوں کی رپورٹ حکومت کو بھیجی جائے۔جماعت کے نظام کو سر اسلامی کام کی