صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 157 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 157

144 سوال ۶۳۱ ۶۳۱ بیماری کے ایام میں آپ کی مصروفیات کیا تھیں ؟ جواب درس قران مجید و حدیث کے علاوہ مولوی محمد علی صاحب سے قرآن پاک کا ترجمہ سنتے تھے چنانچہ فروری ۱۹۱۴ء تک پچیس پاروں کا ترجمہ سن لیا تھا۔سوال ۶۳۲ ۲ مارچ ۱۹۱۷ ء کو آپ نے جو وصیت لکھی اس میں اپنے جانشین کے لئے کیا رقم فرمایا ؟ گے کہ جواب میرا جانشین منتفی ہو ہر دلعزیز، عالم باعمل ہو۔حضرت صاحب کے پرائے اور نئے احباب سے سلوک چشم پوشی و درگزر کو کام میں لاشے میں سب کا خیر خواہ تھا وہ بھی خیر خواہ رہے۔قرآن وحدیث کا درس جاری ہے۔سوال ۶۳۳ ۳ در مارچ بروز جمعه ۲ بجکر ۲۰ منٹ پر حضرت خلیفہ اول حالت نماز میں اپنے رفیق اعلیٰ سے جاملے۔آخری وصیت کیا فرمائی؟ انا للہ وانا الیہ راجعون) جواب اپنے عقائد بنائے اور فرمایا خدا تعالٰی کی کتاب کو پڑھتا اور پڑھانا اور عمل کرنا میر مرنے کے بعد میاں محمود احمد صاحب) سے کہہ دینا کہ وہ عورتوں میں بھی درس دیا کریں۔سوالی ۶۳۴ حضرت خلیفہ اول کی زندگی کے آخری ایام میں قیام اتحاد و اتفاق کے لئے صاحبزادہ مرزا محمود احمد صاحب نے ایک اشتہار لکھے کہ مولوی محمد علی کو دستخط کرنے کے لئے کہا تو انہوں نے کیا جواب دیا ؟ مولوی محمد علی صاحب نے کہا کہ عوام ان اختلافات سے آگاہ نہیں ہیں۔جواب جگ ہنسائی ہوگی لہذا ایسے اشتہار کی ضرورت نہیں۔سوال ۶۳۵ موادی محمد علی صاحب نے ایک نہایت ضروری اعلان “ کے نام سے ایک رسالہ کب چھپوایا اور اس کی ترسیل کب ہوئی ؟ جواب خلافت کے نظام کے خلاف اور انجمن کے قیام کے حق میں یہ رسالہ حضرت خلیفہ اول کی حیات ہی میں چھپوا کر سیکیٹ بنوا کر اور دور دراز کے علاقوں میں پوسٹ بھی کروا دیا گیا تھا۔حضرت خلیف اول کی وفات کے بعد کثرت سے تقسیم کیا گیا۔