صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 158
144 سوال ۶۳۶ حضرت خلیفہ اول کی نماز جنازہ کہاں پڑھائی گئی کس نے پڑھائی۔کتنے نمازی تھے ؟ جواب تعلیم الاسلام ٹائی اسکول کے شمالی میدان میں حضرت خیلی ثانی نے پڑھائی دود هزار مرد اور کئی سو عور نہیں نماز میں شامل تھیں۔سوال ، حضرت خلیفہ اول کی جسمانی صحت کیسی تھی؟ جواب آپ زیر دست تیراک اور شہسوار تھے کبھی بینک نہیں لگائی بہن ایمیل یک بے تکان پیدل چل لیتے تھے۔پیرانہ سالی میں بھی سیدھے چلتے اور سیدھے کھڑے ہوتے تھے جیم بھاری تھا۔دراز قامت تھے خدو خال موٹے۔صورت نہایت دل کش اور پر ریب حقق: تھی۔قد آدم عصا ہاتھ میں ہوتا تھا۔سوال سے ۶۳۰ ہے آپ کی ذاتی لائیبریری میں اندازا کتنی کتب اور کسی علم کے تعلیمیں جواب آپ کا کتب کا ذوق انتہائی اعلیٰ درجہ کا تھا۔میں تیس ہزار کے قریب کتب تھیں جس میں تفسیر، حدیث ، اسماء الرجال ، فقہ، اصول فقہ ، کلام ، تاریخ تصوف سیاست منطق، فلسفه صرف نخو، ادب کیمیا ، طلب، علم حیراحی علم ہیئت اور دیگر مذاہب کی کتب تھیں میں پر کثیر سرمایہ صرف ہوا تھا اور سب آپ مطالعہ فرماتے۔سوال ۱۳۹ آپ کا پسندیدہ لباس اور خوراک کیا تھا ؟ جواب کھلا پاجامہ کھل کر تا سر پر عمامہ لنگی وغیرہ کی طرز کا صدری بھی استعمال فرماتے انتہائی سادہ ، چٹائی پر بیٹھ جاتے کبھی خضاب نہیں لگایا۔شورے میں روٹی بھگو کر کھا لیتے۔سوال ۴۰ حضرت خلیفہ اول کی دائمی آرام گاہ کہاں ہے ؟ جواب قادیان میں حضرت مسیح موعود کے پہلو میں دائیں جانب دفن ہوئے۔سوال ۶۴۱ حضرت اقدس (آپ پر سلامتی ہو) نے حضرت خلیفہ اول (خدا آپ سے مرامتی ہوں کے بارے میں کیا فرمایا ؟ جواب حضرت اقدس نے فرمایا " وہ میرے پیچھے اس طرح چلتے ہیں۔جس طرح کہ انسان کے ہاتھ کی نبض اس کے دل کی حرکت کے پیچھے چلتی ہے۔