صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 156 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 156

160 سوال ۶۲۶ دعوۃ الی الخیر فنڈ کیا تھا۔؟ جواب حضرت صاحبزادہ محمود احمد صاحب نے خلیفہ وقت کی اجازت سے ہندوستان بھر میں تبلیغ کا ایک منصوبہ تیار کیا جس کے لئے ایک فنڈ قائم کیا دعوۃ الی الخیر فنڈ سوال ۶۲۷ خلافت اولی کا آخری جلسہ سالانہ کس سال کن تاریخوں میں منعقد ہوا ؟ جواب ۲۶ ۲۷ ۲۸ دسمبر ۱۹۱۳ ۶۱۹۱۴ سوال ۶۲۸ میری اولاد کے واسطے چندے سرگنہ نہ کر نا ان کو مساکین کی مد میں نہ رکھنا۔بنامی کی مد میں نہ رکھتا۔میری اولاد کو بھی اللہ تعالیٰ اسی طرح اپنی قدرت سے دے گا جس طرح اس نے مجھے ہمیشہ دیا۔حضرت خلیفہ اول نے یہ الفاظ کب کہے ؟ ۲ فروری ۱۹۱۴ء کو آپ کی حالت انتہائی کمزور ہوگئی درس قرآن و حدیت بیٹھ کر دیتے پھر اس میں بھی دقت محسوس ہوتی۔ایک دن اسی کمزوری کی حالت میں مندرجہ جواب بالا وصیت فرمائی۔سوال ۶۲۹ در فروری ۱۹۱۴ ء دوران عدالت اللہ تعالیٰ نے آپ سے کیا وعدہ فرمایا ؟ جواب پانچ لاکھ عیسائی افریقہ میں مسلمان ہوں گے مغربی افریقہ میں تعلیم یافتہ ہوں گے سوال ۶۳۰ حضرت خلیفہ اول ۲۰ فروری ۱۹۱۷ کو حضرت نواب محمد علی خاں صاحب ڈاکٹروں کی رائے تھی کہ کھلے مقام پر قیام مفیدہ ہوگا۔الہاما مجھی بتایا گیا کہ پانی کی کوٹھی دار السلام کیوں تشریف لے گئے ؟ جواسي ہوا اور آگ کے ملاپ میں علاج ہو گا۔اس سے یہی تقسیم ہوئی۔