صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 378
جوار به بهم ۱۹۶۶ ء میں" المصابیح " کے نام سے شائع کیئے۔1947 سوال ۱۹۲۱ جواب کینیڈا میں کیس سال با قاعدہ جماعت قائم ہوئی ؟ فروری ۱۹۶ میں سوال ۱۹۲۲ 194 ء میں حضور نے تین بھاؤں کی تحریک فرمائی۔کونسی ؟ جواب ۱۵ مارچ کو حضور نے تسبیح وتحمید اور درود شریف پڑھنے کی تحریک فرمائی اور ۲۸ ز چون کو استغفار کثرت سے پڑھنے کی تحریک فرمائی۔سوالت ۱۹۲۳ مارچ ۱۹۶۷ میں کسی ملک کے پہلے احمدی نے پہلی بار وقف کیا ؟ فجی میں پہلے احمدی ، ماسٹر محمد حنیف صاحب نے اپنی زندگی وقف کی۔جواسيس سوالی ۱۹۲۴ ۲۴۷ مئی ۱۹۶۶ کو کس جماعت کا جلسہ منعقد ہوا ؟ جواب یارک شائر کی جماعتوں کا پہلا جاے الہانہ منعقد ہوا۔سوال ۱۹۲۵ ۵ار جون ۱۹۶۶ م کو کراچی میں ایک نمائش ہوئی کس سلسلہ میں ؟ سمہ چودہ سو سالہ جشن نزول قرآن کے موقع پر احمدیہ دار المطالعہ میں تراجم قرآن جواب کی نمائش ہوئی۔سوال ۱۹۲۹ ۱۲۵ اکتوبر 9 ٹر کو حضور نے تحریک جدید کے دفتر دوم کی ذمہ داری کیس مجلس پر ڈالی؟ جواب مجلس انصار اللہ پر۔سوال ۱۹۲۷ ۱۹۶ ء میں گوٹن برگ سویڈن سے جماعت کا ایک رسالہ شائع ہوتا شروع ہوا۔کونسا ؟ جواب "ACTIVE ISLAM** سوال ۱۹۲۸ ۲۳ مارس ۱۹۶۰ کو حضور محترم من صاحبه لجن مرکزی سر گر مستورات میں