صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 377
روزنامه جنگ ار اگست 1944 ء میں رقمطراز ہے۔احمد یہ فرقہ کے سربراہ مرزا ناصر احمد نے تجویز پیش کی ہے کہ مسلمانوں کے مختلف فرقوں کو سات سال کی مدت کے لئے یہ طے کر لینا چاہیے کہ وہ آپس کے اختلافات بھلا کہ دنیا میں اسلام کی تبلیغ کے لئے سر توڑ کوشش کریں اور عبوری دور میں ایک دوسرے پر کسی قسم دور سوال ۱۹۱۵ 4 جولائی ۹ہ سے حضور نے اپنے دور خلافت کا یورپ کا پہلا دورہ شروع کیا۔یہ کن کن ممالک کا دورہ تھا اور کب تک ؟ روانگی از در یوہ 4 جولائی بذریعہ ایکسپرلیں۔جواب مغربی جرمنی ۸ تا ۱۰ جولائی یا سوئٹزر لینڈ ۱۰ تا ۴ ۱ جولائی ، ہالینڈ ۴ تا ۱۶ جولائی مغربی جرمنی ۱۶ تا ۲۰ جولائی ، ڈنمارک ۲۰ تا 4 جولائی ، انگلستان ۲۶ جولائی تا ۲۰ را گست ۲۴ اگست کو بذریعہ چناب ایکسپریس ربوہ واپسی ہوئی۔سوال ۱۹۱۶ ۱۹۹۷ء میں حضور نے اپنا کونسا الہام بیان فرمایا ؟ میں تینوں ایناں دیاں گا کہ تو کج جا دینگا ؟ جواب سوال ۱۹۱۷ دورہ یورپ کے دوران حضور نے کسی البیت کا افتتاح فرمایا ؟ جولائی کو لبیت نصرت جہاں کوپن ہیگن ڈنمارک کا جواب افتتاح فرمایا۔سوال ۱۹۱۸ ۲۸ جولائی کو حضور نے اہل یورپ سے کہاں اور کیس موضوع پر خطاب فرمایا ؟ جواب واندن در تھے ٹاؤن ہال میں اہل یورپ سے آپ نے امن کا پیغام اور ایک حرف انتباہ " کے موضوع پر خطاب فرمایا۔سوال ۱۹۱۹ جواب اس سال کا جلسہ ۱۰ ۱۱ ۱۲ جنوری اے کو منعقد ہوا۔سوالب ۱۹۲۰ لینہ نے حضور کے عطیات کس نام سے شائع کیئے ؟ جلس الانہ 945ء کی تاریخوں میں منعقد ہوا ؟