صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 379 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 379

کسی کام کا آغاز فرمایا ؟ جواب مستورات میں درس قرآن کا آغاز فرمایا۔سوال ۱۹۲۹ ۱۹۶ ء میں امریکی حکومت کی طرف سے ایک احمدی سائنسدان کو ائیہ کے پرامن استعمال“ کے انعام کا اعلان ہوا۔نام بتائیں۔ڈاکٹر عبد السلام صاحب۔جواب سوال ۱۹۳۰ 190 ء میں جلسہ سالانہ کا انعقاد کتنی یا نہ ہوا ؟ جواب دوبار۔ایک دفعہ ۹۶ہ کا جلسہ ۱۰ ۱۱ ۱۲ جنوری ۹۶اٹر میں ہوا اور دوسری دفر 19 کا اپنا جلس الانه ۲۶ ۲۷ ۲۸ دسمبر کو ہوا۔سوال ۱۹۳۱ ریوہ میں طبیہ کالج کا اجراء کب ہوا ؟ جواب 194 ء میں۔1949 سوالیسی ۱۹۳۲ ۱۹۶ ء میں بیرون پاکستان ایک علاقہ میں جماعت کا پہلا پرائمری اسکول قائم ہوا۔کونسا ؟ جواب لائبیریا کے شہر کیپ ماڈنٹ میں۔سوال ۱۹۳۳ ستمبر ۹ہ کو کراچی میں حضور نے کونسی تحریک فرمائی ؟ جواب سورۃ بقرہ کی ابتدائی سترہ آیات زبانی یاد کرنے کی تحریک فرمائی۔سوال ۱۹۳۷ ۲۵ مئی ۱۹۶۶ کو پہلی دفعه علمی تحقیق پر انعامات دیئے گئے۔کس تنظیم کے تحت ؟ جواب فضل عمر فاؤنڈیشن کے تخت۔سوال ۱۹۳۵ ۱۲۹ اکتوبر کو حضور نے دیوہ میں کس عمارت کا افتتاح فرمایا ؟ ایوان محمود میں مجلس خدام الاحمدیہ کے زیر اہتمام قائم ہونے والی لائبریری