صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 329 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 329

۳۵۲ جواب بجوار تعلق بالله - سوال ۱۹۴۳ دور دن کی تقریر میں حضور مصلح موعود نے حکومت پاکستان اور پریس کے رویے کی تعریف کی اور عالمی مسائل کے حل تجویز فرمائے۔کون سے عالمی مسائل کا ذکر فرمایا۔نیز یہ تقریر کتنے وقت تک جاری رہی ؟ جواب اسلامی ممالک کے سیاسی حالات کی تبدیلیوں کا ذکر فرمایا۔مسئلہ فلسطین و کشمیر کا خصوصی ذکر فرمایا۔حضور کا یہ خطاب ساڑھے چار گھنٹے تک جاری رہا۔سوال ۱۹۴۴ ، بہشتی مقبرہ ربوہ کے قطعہ رفقاء میں دفن ہونے والے پہلے رفیق کا کیا نام تھا ؟ جواب بر حضرت مولوی عبید اللہ صاحب بوتالوی (والد مولوی عبدالرحمن صاحب انور ) سوال ۱۹۴۵ در اخبار نور قادیان کے ایڈیر جو اور میں وفات پاگئے ان کا نام کیا تھا ؟ حضرت سردار محمد یوسف صاحب۔جواب سوال ۱۹۴۶ حضرت سردار محمد یوسف صاحب کی اہم تالیفات بتائیے ؟ قرآن مجید کے گور رکھی اور ہندی تراجم، سوانح آنحضرت صلی اللہ جواب ملک کے گورمکھی اور ہندی ایڈیشن، بادا تا نیک کا مذہب ، پھر مری کوئی آریہ دھرم کا فوٹو، مسلمانوں کے احسانات سکھوں پر قدیم ہندوستان کی روحانی تعلیم و سوال ۱۹۴۷ سکھوں سے احمدی ہوئے سابق نام فہر سنگھ تھا۔حضرت مہدی دوران کے دست مبارک پر بیعت کی اور حضور کے بچوں کو تعلیم دی۔متعدد کتابوں کے مصنف تھے؟ نام بتا دیجیئے۔جواب حضرت ماسٹر عبدالرحمن صاحب۔سوال ۱۹۴۸ ۱۹۰۳ء سے ۱۹۰۲ہ تک الدار کی نگرانی اور پیرے کا انتظام کس کے سپرد رہا ؟ جواب حضرت ماسٹر عبدالرحمن صاحب کے۔سوال ۱۹۷۹ حضرت ماسٹر عبد الرحمن صاحب کی بعض کتابوں کے نام بتائیے جواب اسلام اور گرنتھ صاحب۔سکھ نو مسلم کا لیکچر۔