صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 330
۳۵۳ بادا نانک کا چولہ۔آنحضور کا دس کروڑ ہندوؤں پر احسان، "میں مسلمان ہو گیا۔سوال ۱۹۵۰ حضرت ماسٹر عبد الرحمن صاحب کو ایک پمفلٹ رکھنے کی وجہ سے چھ ماہ قید کاٹنی پڑی جب آپ کو ہتھکڑی پہنائی گئی تو آپ نے کونسا شعر پڑھا ؟ گر قضار عاشقی گردو اسیر جواب بوسد آن نه بخیر را کند آشنا۔سوال ۱۹۵۱ حضرت ماسٹر عبدالرحمن صاحب کی دیگر امتیازی خوبیوں کا ذکر کیجئے آپ صاحب کشف والہام بزرگ تھے۔نجواب جزیرہ پورٹ بلیئر میں اسکول قائم کر کے جماعت پیدا کی۔قید و بند کی صعوبتیں اٹھائیں۔تہ مالی جہاد میں حصہ لیا۔۵۔میر جوش مبلغ تھے۔سوال ۱۶۵۲ قادیان میں حضرت مسیح موعود کی کتابوں کے سب سے پہلے کا تب اور سنگانہ کا نام بتائیے جنہیں رسالہ ریویو آف رینجرز اُردو کی کتابت کا بھی لیے عرصہ تک شرف حاصل ہوا۔حضرت منشی کرم علی صاحب کا تب۔جواب سوال ۱۹۵۳ نیروبی کے حلقوں میں مقبول تعلیم الاسلام ہائی اسکول کے ہیڈ ماسٹر ما تعلیم اور حافظ قرآن۔ان اشاروں سے کون سی شخصیت ذہن میں آتی ہے؟ حضرت سید محمود اللہ شاہ صاحب۔جواب سوال ۱۹۵۴ ربوہ میں مرکزی درس قرآن مجید ادرس حدیث اور فقہ کب شروع ہوا ؟ جواب وسط ۱۹۵۲ سہ سے۔سوال ۱۶۵۵ حضرت مصلح موعود ربوہ کی سادہ سی کچی اور عارضی رہائش گاہ سے قصر خلافت میں کسب منتقل ہوئے ؟ ور جون ۱۹۹۲ م کو۔