صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 328
۳۵۱ سوال ۱۶۳۶ حضرت چو ہدری سر محمد ظفر الدنماں صاحب کے خلاف مصر کے شاہ فاروق نے فتوی دلایا۔اس کا کیا ریر عمل ہوا ؟ وزیر اعظم نے استعفی دے دیا۔سب قابل ذکر مصری اخباروں نے جواب مذمت کی اور طویل بیانات میں بیوہدری صاحب کے صحیح العقیدہ مسلمان ہونے کا واشگاف الفاظ میں اعلان کیا۔سوال ۱۹۳۷ شاہ فاروق کا جن کے دور میں یہ فتویٰ دیا گیا کیا انجام ہوا ؟ ان کو حکومت سے الگ کر دیا گیا۔بے شمار جائیداد ضبط کر لی گئی ملک بدر جواب کر دیا گیا۔جلاوطنی میں بے کسی کی زندگی گزاری - تکفیر کا فتوی دلانے والے پر سرت و حرمان کے دروازے کھل گئے۔سوال ۱۹۳۸ ۱۹۵۳ہ کے آخر میں پاکستان میں احمدیوں کے مقاطعہ کا آغا نہ رکس شہر سے ہوا؟ جواب گوجر انوالہ سوال ۱۹۳۹ ۱۹۵۲ میں جماعت احمدیہ کا سالانہ جلسہ قادیان اور یہ بور ہیں کی تاریخوں میں منعقد ہوا ہے جواب ۲۶ ۲۷ ۲۸ دسمبر سوال ۱۶۴۰ پاکستان سے کتنے زائرین قادیان کے جلسہ میں شامل ہوئے۔امیر قافلہ کون تھے ؟ جواب ۱۹۲ زائرین شامل ہوئے۔امیر قافلہ چوہدری اسد اللہ خان صاحب تھے۔سوال ۱۹۴۱ جلسہ سالانہ ۱۹۵۲ہ کے افتاحی اجلاس میں حضور نے ایک ٹ خاص غلطی کی نشاندہی کی وہ غلطی کیا تھی ؟ جواب حاضرین کی نشستوں اور اسٹیج میں فاصلہ بہت زیادہ تھا حضور نے اسے ناپسند فرمایا اور راتوں راست درستی کی تاکید کی۔سوال ۱۶۴۲ حضور کی اختتامی تقریر کا موضوع کیا تھا ؟