صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 236
۲۵۹ ۲۵ جنوری ۱۹۳۶ کو۔سوال ۱۰۴۴ جنوبی امریکہ کے پہلے مبلغ کون تھے ؟ جواب مولوی رمضان علی صاحب سوال ۱۰۴۵ اسپین کی سرزمین پر از سر نو لوائے دین حق لہرانے کے لئے حضرت مصلح موعود نے کسے روانہ کیا اور کب ؟؟ جواب سے روانہ کیا۔آپ نے یکم فروری ۱۹۳۶ در کوه ملک محمد شریف صاحب گجراتی کو قادریان سوال ۱۰۴۶ البیت محله ریتی چھلہ قادیان کا افتتاح کس نے کیا اور کب ؟ جواب جواب حضرت خلیفتہ المسیح الثانی نے ۲۴ مارچ ۹۳۶لہ کو افتتاح فرمایا۔سوال ۱۰۴۷ ، اجتماعی وقار عمل کے بابرکت سلسلہ کا آغاز کہاں۔کب اور کس نے کیا ؟ قادیان میں ۲۸ مارچ ۱۹۳۶ مہ کو حضرت خلیفتہ المسیح ثانی نے۔سوال ۱۰۴۸ حضرت مصلح موعود نے البانیہ میں اشاعت دین حق کے لئے کے مبلغ بنایا۔اور وہ کب روانہ ہوئے؟ مولوی محمد الدین صاحب ۱۸ر اپریل ۱۹۳۶ء کو روانہ ہوئے۔جواب سوال ۱۰۴۹ وسط ۱۹۳۶ء میں لکھنو کے مقام پر ایک مذہبی کا نفرنس میں حضور نے اپنے قلم مبارک سے مختصر مگر جامع پیغام دیا۔وہ کیا تھا ؟ جواب اسلام اللہ تعالیٰ کا مذہب ہے اور اس میں سب قوموں کی بہتری کا سامان ہے۔سوال ۱۵۰ ایک مجلس انصار سلطان العلم کے نام سے قائم کی گئی۔اس کا مقصد کیا تھا ؟ اس کا ہر عمر کم از کم ہر ماہ ایک مضمون اخبار الفضل کے لئے لکھے۔تجواب سوال ۱۰۵۱ ۱۹۳۶ میں کتنے جلیل القدر رفتار مسیح کا انتقال ہوا۔تین کے نام بتائیں ؟ جواب وره - حضرت بند نام شاہ صاحب قادریانی - حضرت شیخ نور احمد صاحب۔حضرت مرزا یعقوب بیگ صاحب۔(خدا ان سب سے راضی ہو) سوال ۱۰۵۲ حضرت مصلح موعود کے زمانہ میں حیدر آباد دکن کے معززہ نواب قادیان تشریف