صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 235 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 235

۲۵۸ سوال ۱۰۳۷ ۱۹۳۵ یو کے جلسہ کے معا بعد یعنی ۲۹ دسمبر کو عید الفر تھی۔اس عید کی کیا خاص بات تاریخی حیثیت رکھتی ہے ؟ جواب عید پر خلق کے اثر دھام کا یہ عالم تھا کہ عید گاہ کے وسیع میدان کے علاوہ دور دورہ تک احمدی نظر آتے تھے (الحمد للہ ) علماء مختلف جگہوں پر متعین تھے جو حضور کے خطے کی آوانہ دور دور تک پہنچاتے تھے کیونکہ لاوڈ اسپ سیکہ کا انتظام ممکن نہ تھا۔سوال ۱۰۳۸ سندھی زبان میں ۱۹۳۵ ء میں ایک اخبار نکالا گیا تھا۔جو چھ ماہ تک جاری سه با نام بتائیے؟ جواب "البشرى" دار البرکات قادیان کا سنگ بنیاد کب رکھا گیا ؟ سوال ۱۰۳۹ جواب ۱۸ فروری ۱۹۳۵ م کو سوال ۱۰۴۰ تحریک جدید کے زیر انتظام یورپ میں سب سے پہلے مشن کہاں قائم ہوا اور کب ؟ جواسيس ہنگری میں ۲۱ فروری ۱۹۳ کو۔" سوال ۱۰۴۱ انگر منی مشن کے پہلے مبلغ کون تھے ؟ جواب چوہدری حاجی احمد خان صاحب ایان سوال ۱۰۴۲ حاجی امها نصاب ایاز نے ہنگری کے طول و عرض میں پیغام اسلام پہن کے لئے پریس کے علاوہ کون سے ذرائع اختیار کئے ؟؟ یچرز - انفرادی ملاقاتیں۔لٹریچر کی اشاعت دعوتیں اور مباحثات۔سوال ۱۰۴۳ شمالی امریکہ میں احمدی یش اسناد سے قائم تھا۔جنوبی امریکہ میں کب قائم ہوا ہے