صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 237 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 237

لائے۔اُن کا نام کیا تھا۔اور کب تشریف لائے ؟ جواب نواب میجر ممناز یادر الدولہ ۲۸ فروری ۱۹۳۶ کو قادیان آئے۔سوال ۱۰۵۳ آل اڑیسہ ریلیجس کا نفرنس کب منعقد ہوئی اور اس میں احمدیت کی طرف سے کس نے تقریر کی۔اور عنوان کیا تھا ؟ ۱۱۱ ۱۱۲ اپریل ۱۹۳۷ء کو مولانا ظہور حسین صاحب مقرر تھے۔عنوان جواب "اسلام عالمگیر مذ ہب ہے یہ سوال ۱۰۵۴ پارلیمنٹ آف ریلیجنز بھیٹی کس نے اور کب منعقد کی۔اور احمد میت کی طرف۔اور احمدیت سے کس احمدی عالم نے نمائندگی کی ؟ شری رام کرشنا مینن نے ۸- و منی ۹۳۶ار کو منعقد کی۔مولوی محمد یار صاحب عارف جواب ر سابق مبلغ انگلستان) نے جماعت کی نمائندگی کی۔سوال ۱۰۵۵ جون سر میں ایک مذہبی کا نفرنس ہوئی جس میں احمدیت کی طرف سے ملک عبد الرحمن صاحب خادم نے تقریر کی۔یہ کانفرنس کہاں منعقد ہوئی ؟ جواب ہانسی میں سوال ۱۰۵۶ البيت احمد یہ بر من بڑ یہ بنگال کا سنگ بنیاد کس نے اور کب رکھا ؟ خان بہادر حضرت ابوالہاشم خاں صاحب امیر پراونسل انجمن احمدیہ جواب بنگال نے 9 اکتوبر ۱۹۳۶ء کو رکھا۔سوال ۱۰۵۷ کوچہ چابک سواراں لاہور کی متنازع البیت کے مقدمہ کا فیصلہ احمدیوں کے حق میں ہائیکورٹ نے کب دیا۔اور کون احمدی وکیل پیش ہوئے ؟ جواب سوال ۱۰۵۸ جواب در نومبر ۱۹۳۷ء کو وکیل شیخ بشیراحمد صاحب ایڈوکیٹ لاہور تھے۔ر میں کتنے مبلغین کو بیرون ممالک بھجوایا گیا ؟ پندرہ مبلغین سوال ۱۰۵۹ ۱۹۳۶ کے دو مشہور مناظروں کے نام اور مباحثین کے نام کیا ہیں ؟ جواب (۱) مباحثه تا رو آبنگال احمدی مبلغ قریشی محمد حنیف صاحب قمر، غیر احمدی