صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 225 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 225

YPA جواب یو نیور سٹور کمیٹی کے سامنے قبل سکیپ کاغذ کے ۳۹ صفحات پر مکمل ایک مفید میمورنڈم پیش کیا جس میں پنجاب یونیورسٹی کے لئے اصلاح و ترقی کے لئے قیمتی مشورے اور تجاویز تھیں۔سوال ۹۸۶ حکومت نے ۱۹۳۴ ء میں پانی سلسلہ اور خلیفہ ثانی کی شدید مخالفت میں کیا قدم اٹھائے ؟ جواب ڈاک پرس سرشپ لگا دی۔اور ایک طرح سے مقدس امام کی ناکہ بندی کر دی پھر تقریر وں پر بھی زیر دست ناقدانہ نظر رکھی جاتی۔گورنر پنجاب سرامیکرسن نے ایک دفعہ کہا ! یہ عجیب انسان ہے اپنی قوم کو بیدار کرنے اور ابھارنے کے لئے ایسی زبردست تقریر کرتا ہے کہ جو سراسر قابل اعتراض ہوتی ہے مگر آخر میں ایک نقرہ ایسا کہہ جاتا ہے کہ جس سے پہلی تقریر ساری کی ساری نا قابل اعتراض ہو کر رہ جاتی ہے اور ہم اس پر کوئی گرفت نہیں کر سکتے۔سوال ۹۸۷ اس زمانہ میں جماعت احمدیہ کی مخالفت میں کون سے اخبارات پیش پیش تھے ؟ جواب درون اثر زمیندار اور روز نامه احسان احرار زمیندار کی موت کو مرزائیت کی بات سمجھتے تھے اس لئے شہیدوں میں زمیندار کی دائمی حیاست کی دعا مانگی گئی۔خدا کا کرم ہے کہ احد میت زندہ ہے اور زمیندار اور احسان حرف غلط کی طرح مٹ چکے ہیں۔۱۹۳ ۱۹۳ ء میں انگریز حکومت نے احمدیت کی زبر دست سوال ۹۸۸ مخالفت کیوں کی ؟ جواب انگریزوں کی مخالفت کی بنیادی وجہ مذہبی تھی کیونکہ احد میت کا اولین مقصد عیسائیت کا زور توڑنا متصل مسٹراد برائن اور مسٹر گلانسی نے احمدیوں کی بہت مخالفت کی۔سوال ۹۸۹ مجلس احرار کی معاندانہ سرگرمیوں اور اکتوبر راء کی قادریان تبلیغ کا نفرنس کے اعلان پر حضور نے جماعت کو کیا ہدایات دیں ؟ جواب کوئی احمدی احرار کا نفرنس میں نہ جائے۔صبر و تحمل سے کام لیں۔خواہ مارا