صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 226
۲۴۹ پیٹا جائے اپنا ہاتھ کسی یہ نہ اٹھائیں۔فساد سے بچنے کے لئے کیمرہ تک پاس نہ رکھیں سوال ۹۹۰ قادیان میں ۲۱ تا ۱۲۳ اکتوبر تک ہونیوالی احرار کا نفرنس میں حد درجہ استعمال انگیزی کی گئی۔احمدی احباب کا رد عمل کیا تھا ؟ جواب صدق دل سے اپنے مطالع خلیفہ وقت کی جان ومال سے فرمانبرداری کی اور بڑے صبر و ضبط کا مظاہرہ کیا اور حضور کی خوشنودی اور خدا کا فضل حاصل کیا۔سوال ۹۹۱ نومبر ۳۷ ۹رد کے دور ابتداء میں حضور نے کیا پیش گوئی فرمائی ؟ ان دلوں سے ایک آہ نکلے گی جو زمین و آسماں کو ہلائے گی جس سے خدائے جواب تہار کا نعرش ہل جائے گا اور جب خدا تعالیٰ کا عرش ہلتا ہے تو اس دنیا میں نا قابل برد است عذاب آیا کرتے ہیں۔سوال ۹۹۲ حضور نے انگریزوں کے ایک حصے سے مجبوراً لڑنے کی پیشگوئی کن الفاظ میں فرمائی ؟ جواب اس میں کوئی شبہ نہیں کہ کوئی زمانہ ایسا بھی آئے گا جب ہمیں انگریزی قوم کے ایک حصہ سے لڑنا بھی پڑے گا۔مگر ہماری لڑائی مادی ہتھیاروں سے نہیں ہوگی بلکہ ویسی ہی ہوگی جیسی آج کل احرار سے ہماری جنگ ہے کیونکہ اس وقت انگریزی قوم کے ایک حصے کو جب یہ محسوس ہوگا کہ انگریز احمدیت میں داخل ہوتے جارہے ہیں تو وہ ہم سے فساد کرنے کے لئے تیار ہو جائیں گے اور ہمارا فرض ہوگا کہ ہم ان کا مقابلہ کریں مگروہ زمانہ ابھی دور ہے۔سوال ۹۹۳ دسمبر ۳۷ر کے حلیہ سے سالانہ پر احراریوں نے جماعت کو منانے کے لئے کیا حربہ استعمال کیا ؟ جواب دو ہزار کی تعدادی ریمانڈ پر وسیع پیمانے پر پھیل یا جبکہ احمدیوں کو ان کی تبلیغی کانفرنس میں داخلہ یا اشتہار کی تقسیم منبع مالی۔