صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 224 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 224

۲۴۷ سوال سے ۹۸۰ ۲ اگست ۱۹۳۷ار کو حضرت حافظ مرزا ناصر احمد صاحب کی بارات مالیر کوٹلہ گئی۔۵ اگست کو شادی ہوئی واپسی در اگست کو ہوئی۔آپ کا استقبال کیسا ہوا ؟ ، جواب میت تا مبارک سے لے کہ قادیان اسٹیشن تک دو طرفہ جھنڈیاں اور اعزازی دروازے نصب تھے مختلف مقامات پر موزوں شعر اور دعائیہ کلمات کے قطعات آویزاں تھے۔۸ اگست ۱۹۳۷ء کو بعد نماز مغرب کوٹھی دار المحمد میں نہایت وسیع پیمانے پر دعوت ولیمہ دی گئی۔اندازہ دو ہزار افراد نے کھانا کھایا۔ہندوؤں میں شیر منی تقسیم کی گئی۔سوال ۹۸۱ ستمبر ہ کو حضرت مرزا ناصر احمد سفر انگلستان کے لئے روانہ ہوئے۔آپ کا سفر کس غرض کے لئے تھا ؟ جواب محض خدمت دین اور اعلائے کلمہ دینے کے لئے وہاں کے حالات کا جائزہ لے کہ تبلیغ واشاعت کے امکانات کا اندازہ کرنے کے لئے۔آپ کے ساتھ مرزا سعید احمد بن مرزا عزیز احمد صاحب بھی تھے۔سوال ۹۸۲ حضرت خلیفہ ثانی کا اہم فرمان مرکزی کارکنوں کی نسبت کیا تھا ؟ جواب حضور نے ہدایت فرمائی کہ جب بھی کوئی شخص ملنے یا کام سے آئے تو چاہے وہ کوئی بھی ہو کارکن کا فرض ہے کہ کھڑا ہو کر لے۔نیز فرائض میں یہ بھی شامل ہے کہ گلیوں اور بازاروں سے گزرتے وقت سلام میں تقدم کریں۔سوال ۹۸۲ اکتوبر ۱۹۳۷ ء میں سید میر مهدی حسین صاحب کو کس ملک میں تبلیغ کے لئے بھیجا گیا۔؟ جواب ایران میں۔سوال ۹۸۴ شیخ عطا محمد صاحب ( برادر اکبر علامہ اقبال صاحب) نے کب بجبت خلافت کی ہے جواب ۱۳ء میں (آپ حضرت مسیح موعود کے زمانہ سے احمدی تھے۔سوال ۹۸۵ خدمت کی توفیق ملی ؟ ۱۹۳۷ء میں جماعت احمدیہ کو یونیورسٹی کمیشن کے ذریعے کسی علمی