صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 163
اصلاح قوم کا کام کرتے ہیں۔ال ۶۴۸ حضرت خلیفہ اول سے آپ نے کیا علوم پڑھے ؟ جواب ترجمه و تفسیر قرآن کریم۔حدیث بخاری اور کسی حد تک طب - - سوال ۲۴۹ حضرت سیدنا محمد کو الہام کسی عمر سے ہونے لگے تھے ؟ جواب پندرہ سولہ سال کی عمر سے۔سوال ۶۵۰ سید نا محمود نے پہلی پبلک تقر یہ کب کی ؟ جواب جلد سالانہ 94 پر میں روشرک کے موضوع پر۔سوال ۶۵۱ خدا تعالیٰ نے سید نا محمود کو والد کی وفات کے صدمے کے لئے کسی طرح تیار کیا ؟ جواب آپ کی زبان پیر ایک مصرعہ بار بار جاری ہوا۔۶۵۲ راضی ہیں ہم اسی میں جس میں تری رضا ہو۔" سید نا محمود کی پہلی تصنیف کون سی تھی ؟ جواسی " صادقوں کی روشنی کو کون دور کہ سکتا ہے"۔قیام خلافت ثانیه سوال ۶۵۲ خلافت ثانیہ کا انتخاب کب اور کہاں ہوا ؟ جواب ۴۲ از مارچ ۹۱۸ار یه دوز مفتنہ عصر کی نماز کے بعد احمدی احباب کی اکثریت نے حضرت صاحبزادہ مرزا محمود احمد صاحب کے ہاتھ پر دیوانہ وار بیعت کی۔سوالت ۶۵۴ خلافت ثانیہ کی ابتداء میں صدر انجین احمدیہ کے خزانے میں کتنی رقم تھی ؟ جواب۔چند آنوں کے پیسے۔