صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 164
سوال ۶۵۵ لاہوری جماعت کو بنیادی اختلاف کیا تھا ؟ جواب وہ انجمن پر کسی خلیفہ مطاع کی بالادستی کے قائل نہ تھے مگر یہ راستہ دور ہی دور چلا گیا۔پہلے حضرت مسیح موعود کی نبوت سے انکار پھر مجددیت سے انکار پھر ولائیت سے انکار کیا پھر بالآخر صرف مخصوص علماء کی صف میں کھڑا کر دیا۔سوال ۶۵۶ حضرت سید نامحمود نے حضرت خلیفہ اول کی خواتین میں درس کی وصیت کس طرح پوری فرمائی ؟ جواب حضرت خلیفہ اول سورة النساء تک درس دے چکے تھے آپ نے سورۃ مائدہ سے درس جاری فرمایا۔سوال ۶۵۷ قرآن کریم سکھانے کی طرف اولین تو چھوا کے کس عمل سے ظاہر ہوتی ہے؟ جواب ۱۷ مارچ ۱۹۱۷ء سے بہت انہی میں درس قرآن کا آغاز فرما دیا۔ال ۶۵۸ حضرت خلیفہ ثانی کے خطبات کو محفوظ کرنے والے دو بزرگوں کے نام بتائیے ؟ جواب جناب خواجہ غلام نبی صاحب بلا نوی اور مولوی محمد یعقوب صاحب ظاہر مرحوم۔سوال ۶۵۹ خلافت ثانیہ کے ابتدائی دور میں تقریر و تحریر کے تبلیغی جہاد میں نمایاں ترین تین مجاہدوں کے نام بتائیے؟ جواب حضرت حافظ روشن علی صاحب ، حضرت میر محمد الحق صاحب ، حضرت مولوی محمد اسماعیل صاحب فاضل (خدا ان سے راضی ہو) سوال ۶۶۰ خلافت ثانیہ کے پہلے اشتہار کون ہے جو خدا کے کام کو روک سکے کے لئے سرمایہ کس نے مہیا کیا ؟ جواب حضرت میر ناصر نواب صاحب نے اخدا ان سے راضی ہو) سوال ۲۶۰ احمد به دارالتبلیغ لندن کب کہاں اور کس نے قائم کیا ؟ جواب حضرت چوہدری فتح محمد سیال صاحب نے اپریل 1910ء میں خواجہ کمال الدین کے مکان میں تبلیغ اسلام کا کام شروع کیا۔