صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 162
۱۸۵ ابتدائی حالات سوال سے ۶۴۳ سیدنا محمود نے ناظرہ قرآن کریم کی ابتداء ۱۸۹۵ ء میں کی ، کسی استاد سے پڑھا اور آمین پر آپ کے استاد کو کیا انعام ملا ؟ حافظ احمد اللہ صاحب ناگپوری۔جواب حضرت مسیح موعود نے ڈیڑھ سور ریلے عنایت فرمائے۔سوال ۶۴۴ سید نا محمود کے اساتذہ کے نام بتائیے؟ جواب حضرت شیخ یعقوب علی عرفانی۔حضرت قاضی سید امیرحسین صاحب ، حضرت مولانا سید محمد سرور شاہ صاحب - حضرت مولانا شیر علی صاحب حضرت ماسٹر عبد الرحمن صاحب۔حضرت مفتی محمد صادق صاحب ، حضرت ماسٹر فقیر اللہ صاحب ، قاضی یار محمد صاحب۔سوال ۶۴۵ انجمن همدردان اسلام ، جو بعد میں انجمن تشجیہ الا ذہان کہلائی کے " ابتداء کے وقت سید نا محمود کی عمر کی مخفی ؟ جواب آٹھ نو برس کے تھے۔سوال ۶۴۶ سیدنا محمود نے حضرت مسیح موعود کے ہاتھ پر بیعت کب کی ؟ جواب ۱۸۹۸ دمین سوال ۶۴۷ حضرت سیدنا محمود کے میٹرک کے داخلہ فارم میں باپ کے پیتے ہیں حضرت مسیح موعود نے کیا لکھوایا ؟ جواب " فرقہ احمدیہ جو تین لاکھ کے قریب ہے اس کے پیشوا اور امام ہیں۔