صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 155 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 155

کے لئے مصر گئے نام بتائیے ؟ 16M۔جواب حضرت سید زین العابدین ولی اللہ شاہ صاحب شیخ عبد الرحمن صاحب سوال ۹۲۱ مجلس انصار اللہ کے لئے شملہ سے خریدے گئے دستی پر میں پر پہلا کام کیسے ہوا ؟ جواب جماعت احمد یہ شملہ کا سالانہ جلسہ تھا۔پولیس والوں نے اشتہار چھاپنے سے انکار کر دیا۔اس پر حضرت صاحبزادہ مرزا محمود احمد صاحب اور حافظ روشن علی صاحب " نے راتوں رات خود اشتہار چھاپ دیئے۔سوال ۶۲۲ حضرت صاحبزاده مزا محمد احمد صاحب نے خدا کے فضل اور رحم کے ساتھ“ لکھنا کیوں شروع کیا ؟ جواب قیام شد میں خواب میں دیکھا کہ ایک فرشتے نے مصائب سے بچنے کے لئے بتایا کہ یہ جمیلہ کہتے ہوئے ہر مرحلہ سے نکل جائیں گے۔سوال ۶۲۳ پیغام صلح سے متضاد خیالات کی اشاعت نے در پردہ عزائم کیسے کھول دیئے ؟ ۱۶ اکتو بر ۱۹۱۳ء کے پرچے میں حضرت مسیح موعود کا وہی مقام بیان کیا گیا جو سب احمدیوں کا ایمان ہے۔مگر بعد میں خفیہ تر بکٹ شائع کئے جو انتہائی تو ہیں آمیز تھے حضرت خلیفہ اول کو شدید صدمہ پہنچا آپ نے فرمایا۔" میں تو لاہور کو جانتا نہیں وہ ایسا قصبہ ہے جہاں سے مجھ کو ایسے بڑھاپے میں اس قدر تکلیف پہنچی ہے۔سوال ۶۲۴ گمنام ٹریکیوں کا جواب کس طرح دیا گیا ؟ جواب " خلافت احمدیہ اور اظہار حقیقت" کے نام سے جواب میں حقیقت واضح کی گئی میں پر حضرت خلیفہ اول نے خود نوٹ لکھا۔اخلاص سے شائع کرد - خاکسار بھی دعا کرے گا اور خود بھی دعا کرتے رہو کہ شریر سمجھے یا کیفر کرہ دار کو پہنچے تو رادین۔سوال ۶۲۵ ار دسمبر ۱۹۱۳ ء اخبار بدر بند کر دیا گیا وجہ کیا تھی ؟ عیسائیت کے خلاف مضمون لکھنے کی وجہ سے۔جواب