صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 154 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 154

ماسٹر عبد الرحیم صاحب بنبر سوال ۶۱۴ الہلال کے ایڈیٹر مولانا ابوالکلام آزاد قید ہوئے تو ان کو صرف ایک اخبار منگوانے کی اجازت تھی آپ نے کون سا اخبار طلب کیا ؟ جواب "الفضل سوال ۶۱۵ ۲ اگست ۱۹۱۳ء صاحبزاده عبدالحی کی شادی ہوئی تو حضرت خلیف اول نے بیٹے بہو کو کیا اشیاء تحفہ دیں ؟ دو قرآن مجید، دو صحیح بخاری۔اور ان کے لئے رجل ، حزب المقبول فتوح جواب الغيب ، یہ امین احمدیہ اور ان کے لئے الماری، تہجد کے لئے لائیٹین اور لوٹا۔سوال ۶۱۶ اخبار پیغام صلح لاہور کے اصل بنیادی مقاصد کیا تھے ؟ خاندان حضرت مسیح موعود کے خلاف اور خواجہ کمال الدین کے حق میں پروپیگنڈا جواب سوال ۶۱ پیغام صلح شما نام حضور نے پیغام جنگ کیوں رکھا ؟ جواب "پیغام صلح نے کھلم کھلا الفضل سے نوک جھونک شروع کر دی حضرت خلیفہ اول نے ناراضگی کا اظہار فرمایا۔اخبار کا نام پیغام جنگ رکھ دیا اور فرمایا کہ اگرچہ ہم چندہ دے چکے ہیں۔پرچہ ہمارے پاس نہ آئے۔باقی احمدیوں نے بھی بے زاری کا ثبوت دیا۔سوال ۶۱۸ پچیس جولائی سے ایک مبلغ احمدیت لندن روانہ ہوئے جن کے پاس زاد راہ بہت معمولی تھا اور کوئی نیا جوڑا بھی نہیں بنایا تھا۔ان کا نام ؟ حضرت چو بڑی فتح محمد صاحب سیال (خدا ان سے راضی ہو) جواب سوال ۶۱۹ خواہ کمال الدین صاحب نے آپ کے کام میں کس طرح رائے انکلئے ہے سب سے پہلے یہ سوچا کہ چودھری صاحب سید نا محمود کے آدمی ہیں اور جاسوسی جواب کرنے آئے ہیں پھر بہت کوشش کی کہ مولوی محمد علی آجائیں۔پھر چو دھری صاحب کو منع کر دیا کہ تبلیغ میں حضرت مسیح موعود کا نام نہیں لینا۔سوال ۶۲۰ ۲۶ جولائی ۱۹۱۳ء قادیان سے مجلیس انصار اللہ کے دو میر حصول تعلیم