صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 147 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 147

14-9 در سوال ۵۷۴ نشانہ میں حضرت اقدس ر آپ پر سلامتی ہوا کی نظام دکن کے بارے میں کون سی پیشگوئی پوری ہوئی ؟ زلزله در گور نظامی نگند اور اس کے بعد کا یہ الہام کہ ہندوستان اور جواب پنجاب میں وبائے تپ سخت پھیلے گی۔چنانچہ اس کو ہا سے ہزاروں لوگ لقمہ اجل ہوئے اور اس نے خصوصاً امرتسر میں بہت تباہی مچائی جہاں حضرت اقدس ( آپ پر سلامتی ہو) پر پیچر کے وقت پتھر پھینکے گئے تھے۔اس قہری نشان کے علاوہ جیسا کہ پیشگوئی نہیں تھا۔مملکت نظام (حیدہ آبادی ستمبر ۱۹۸۹ میں ایک ہولناک سیلاب کی پیٹ میں آگئی۔جس سے ہزارہ دوں جانیں تلف ہوئیں۔سوال ۵۷۵ ش میں حضرت اقدس ( آپ پر سلامتی ہو) کی سلطنت روم کے بارے میں پیشگوئی بڑی شان سے پوری ہوئی۔کولسی ؟ جواب حضرت مسیح موعود ر آپ پر سلامتی ہوم نے فرمایا تھا کہ سلطان روم۔ناقل ) کی سلطنت کی اچھی حالت نہیں ہے اور میں کشفی طریق سے اس کے ارکان کی حالت اچھی نہیں دیکھتا۔چنانچہ اس پیشگوئی کے مطابق ترکی میں ایک خونی انقلاب آیا جس کے نتیجہ میں خان عبد الحمید خان معزول کر دیے گئے۔سوال ۵۷۶ خلافت اولی میں محلہ دار العلوم کسی مرض سے بنایا گیا ہے جواب اہم تعلیمی اداروں اور دیگر عمارتوں کی ضرورت پوری کرنے کے لئے قادیان کے شمالی جانب نیا محلہ آباد کیا گیا جس کا نام دارالعلوم لکھا گیا اس میں متعدد عالی شان جانیں تعمیر ہوئیں۔آبادی کا آغاز مسجد نور سے ہوا جس کی بنیاد در مارچ 19ء کو حضرت تعلیقہ اول نے رکھی۔سوال ۵۷ ، جنوری ۱۹۱۰ء کو حضرت میر قاسم علی صاحب نے دہلی سے اختیار