صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 148 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 148

192 جاری کیا۔حضرت خلیفہ اول نے اس اخبار کا کیا نام رکھا ؟ جواب "الحق"۔سوال ۵۷۸ بیت اقصی کی توسیع کب عمل میں آئی ؟ جواب ۱۹۱۰ ء کی پہلی سہ ماہی میں۔19ء سوال ۵۷۹ احمدی مستورا نے نماز جمعہ کی ادائیگی کب شروع کی ؟ جواب مسجد اقصیٰ کی توسیع کے ساتھ خواتین کے لئے ایک کمرہ بھی بنا۔ار جنوری 19 خواتین نے پہلی دفعہ نماز جمعہ پڑھی اور خطبہ سنا۔ان میں حضرت امان میان بھی شامل تھیں۔سوال ۵۸۰ جماعت احمدیہ کی تاریخ میں پہلی دفعہ خطبہ جمعہ سب لوگوں تک پہنچانے کے لئے خطہ کے الفاظ مکینوں کے ذریعے آگے پہنچانے کا انتظام کیا گیا۔اسکی ضرورت کیوں پیش آئی ؟ جواب در مارت لاء به جمعہ کا دن تھا علیسہ سالانہ بھی انہیں تاریخوں میں تھا۔(۲۵ تا ۲۷) کثرت سامعین کی وجہ سے یہ انتظام کرنا پڑا۔سوال سے ۵۸۱ جلیس سالا بہ شاہ کی بجائے ۲۵ تا ۲ مارچ 19 میں منعقد ہوا حاضرین کی تعداد کیا تھی ؟ جواب ۳ ہزار سے زائد - سوال سے ۵۸۲ تعطیلات میں قادیان آنے والے احمدی نوجوانوں کے لئے تربیتی کلاس کا اجرا د کب اور کس نے کیا؟ جواب کلاس کا اجراء فرمایا۔191 ۱۹ء میں حضرت صاحبزادہ مرتبا بشیر الدین محمود احمد صاحب نے تربیتی سوال ۵۸۳ حضرت خلیفہ مسیح الاول نے عرصہ خلافت کا پہلا سفر وسط جولائی منشار میں ملتان کا کیا۔یہ سفر کیوں اختیار فرمایا ؟ جواب ایک مقدمہ میں گواہی کے لئے مگر جماعت کے احباب سے ملاقاتوں اور نصائح