صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 146
۱۹۵ کا ذکر کیجئے۔جواب قرآن پاک کے انگریزی ترجمے کا کام یکم جون 44ار کو مولوی علی صاحب ایڈیٹر ریویو آف ریلیجنز کے سپرد کیا گیا۔متعدد سہولتوں اور اخراجات پر کثیر سرمایہ خرچ ہوا ترجمہ ابھی مکمل نہ ہوا تھا کہ مولوی صاحب لاہور چلے گئے اور ترجمے کو اپنی تصنیف اور اپنی ملکیت قرار دے دیا۔+ سوال ۵۶۹ ء میں مدرستہ البنات کی ابتدا ہوئی۔شروع میں اس کا نظام کس کے ہاتھوں میں رہا ؟ جواب محتر استانی سکینتہ النسار صاحبہ کے۔04 سوال ٥٠٠ خلافت اولی میں کون سا اخبار جاری ہوا ؟ جواب اکتوبر ۱۹۰۹ ء میں اخبار نور جاری ہوا جس کے ایڈیٹر شیخ محمد یوسف صاحب تھے۔دار نومبر ۱۹۰۹ء حضرت مسیح پاک کے دوسے پوتے صاحبزادہ مزا نا صراحمد صاحب کی ولادت ہوئی ان کے تعلق سیدنا محمد کو خداتعالی کی طرف سے کیا بشارت سوان دی گئی ؟ جواب میں تجھے ایک الیسا لڑکا دوں گا جو دین کا ناصر ہو گا اور اسلام کی خدمت پر کمربستہ ہو گا۔سوال ۵۷۲ ٥،٢ یہ شخص اپنی موت سے قبل میرا مومن ہونا تسلیم کرے گا کس طرح پورا ہوا۔جواب محمد حسین بٹالوی نے اپنے بیٹے قادیان میں داخل کئے اور انہوں نے گوجرانوالہ کی عدالت میں اپنے فتوی کفر سے رجوع کرتے ہوئے بیان دیا۔یہ فرقہ بھی قرآن و حدیث کو بیاں العام هذ الرَّجُلُ يُؤْمِنُ بِايْمَانِي قَبْلَ مَوْتِهِ مانتا ہے۔۔۔کسی فرقہ کوجن کا اوپر ذکر ہو چکا ہے۔ہمارا فرقہ مطلقا کا فرنہیں مانتا۔سوال ۵۷۳ ۱۹۰۹ منہ کے آخر میں حضرت صاجزادہ مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب نے کونسی دوسری انجمن قائم فرمائی اور اس کے قیام کا مقصد کیا تھا ؟ جواب انجمن ارشاد“ بنائی جس کا مقصد دشمنان اسلام کے اعتراضورکی رو بھا تھا۔