صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 89
رکھنے والے ہیں۔چنانچہ 19 ء میں ہی سلطنت ترکی کے انقلاب کے آثار نمودار ہونے لگے۔سازشوں اور غداریوں نے ملک میں سخت ابتری پھیلا دی اور سلطان عبد الحمید کو سخت سے اتار دیا گیا۔سوال ۲۹۱ " حجة اللہ کی تصیف واشاعت کی وجہ کیا ہوئی ؟ جواب مولوی عبدالحق غزنوی نے حضرت اقدس کے خلاف ایک نہایت گندہ استہار شائع کیا تھا جس میں آپ کی بعض پیشنگوئیوں پر شرمناک اعتراضات تھے نیز اپنی عربی لیاقت کا ڈھنڈورا پیٹتے ہوئے عربی زبان میں مباحثے کی دعوت دی۔حضرت اقدس نے جا با ضمیمہ انجام آتھم “ میں لکھا کہ ہم مقابلے کے لئے تیار ہیں بشر طیکہ اگر تم شکست کھا جاؤ تو فی الفور میری سبعیت میں داخل ہو جاؤ گے حضرت اقدس نے ایک عرصہ تک انتظار کیا مگر جب غزنوی صاحب نے کوئی جواب نہ دیا تو آپ نے حجتہ اللہ تصنیف فرمائی جو کہ ۱۷ مارچ ۱۸۹۷ء کو لکھنی شروع ہوئی اور ۲۶ سٹی عشم اور کو چھپ گئی۔اس تصنیف میں آپ نے اس کے مقابلے کی عربی تحریر کا چیلنج کیا۔مگر جوابی طور پر کسی نے قلم نہ اٹھایا۔سوال ۲۹۲ حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد کی آمین کی تقریب کب ہوئی ؟ جواب جون ۱۸۹۶ء میں آپ کی آمین کی تقریب ہوئی۔سوال ۲۹۳ حضرت مرزا بشیر الدین محمد احمد نے کن سے قرآن کریم پڑھا ؟ جواب آپ کو بچپن میں قرآن کریم پڑھانے کا شرف حافظ احمد اللہ صاحب کو نصیب ہوا۔سوال ۲۹۴ حضرت اقدس کے دوسے بچوں کو قرآن کریم کس نے پڑھایا ؟ جواب باقی بچوں کو حضرت صاحبزادہ پیر منظور محمد صاحب موجد بسر نا القرآن نے قرآن شریف پڑھایا۔سوال ۲۹۵ جماعت احمدیہ نے ملکہ وکٹوریہ کی سال جولی کی تقریب پر کیا اہتمام کیا ؟ جواب حضرت اقدس آپ پر ساہتی ہوں نے اس تقریب میں علمی جہاد کا اہتمام کیا۔آپ نے