صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 90 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 90

۲۷ سی او کو تحفہ قیصریہ کے نام سے ایک رسالہ شائع کیا جس میں ملکہ وکٹوریہ کو تکیث سے تائب ہو کر قرآن مجید کی سچی اور پر حکمت تعلیم سے وابستہ ہونے کی دعوت دی۔ا تحفہ قیصریہ کے چند مجلد نے نہایت دیدہ زیب شکل میں ملکہ وکٹوریہ، دائٹر کے بند اور لیفٹیننٹ گورز پنجاب کو ارسال کئے گئے۔سوال ۲۹۶ حضرت اقدس نے سراج الدین عیسائی کے سوالوں کا جواب کب دیا ؟ جو اب ان سوالوں کا جواب ایک مضمون کی صورت میں ۱۲۲ جون عشاء کو دیاگ J◉ سوال ،۲۹ پادری آنھم کا حضرت اقدس (آپ پر سلامتی ہو) سے مباحثہ ہوا جس میں عیسائیت کو اسلام کے مقابلے میں شکست ہوئی ہزیمت خواردہ عیسائیوں نیز بعض مسلمانوں نے مل کر کیا سازش کی ؟ اور اس کا انجام کیا ہوا ؟ جواب عبد الحمید نامی ایک شخص کو عدالت میں پیش کیا کہ حضرت اقدس ر آپ پر سلامتی ہونا نے اس شخص کو پادری مارٹن کلارک کے قتل کے واسطے بھجوایا تھا۔اور حضور کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج کروا دیا گیا۔جس کے نتیجے میں حضور کے وارنٹ گرفتاری جاری ہو گئے۔حضرت اقدس کو مقدمہ سے پہلے ہی خدا نے خبر دے دی تھی کہ ایک نشان ظاہر ہوگا اور حضور کو بے قصور ٹھہرایا جائے گا۔چنانچہ اس اپنی خبر کے عین مطابق جھوٹا گواہ عبدالحمید اپنی اس گواہی سے منحرف ہو گیا اور ۲۳ اگست ۹۶ کی حضور کو عدالت سے باعزت بری کر دیا گیا۔سوال ۲۹۸ الزام قتل سے بریت کے اعلان کے بعد آپ نے دشمنوں سے کیا سلوک کیا ؟ جواب آپ نے انہیں معاف کردیا اور فرمایا ” میں کسی پر مقدمہ کرتا نہیں جاتا