صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 88
١٠٢ بکھیرنے کے لئے لکھی۔یہ اپریل ۱۸۹۷ مر میں شائع ہوئی اس میں حضرت اقدس نے اپنی صداقت کے ۲۷ نشانات درج فرمائے جو لیکھرام کے قتل سے قبل پورے ہو چکے تھے اور آپ کے منجانب اللہ ہونے پر آسمانی گواہ تھے۔سوال ۲۸۹ رساله استفتاء کب شائع ہوا اور کسی ضمن میں تھا ؟ جواب یہ رساله ۱۲ مئی ۹۷ در کوسٹ ئع ہوا جو کہ سیکھرام کی پیش گوئی سے مخصوص تھا۔حضرت اقدس نے فرمایا کہ یہ پیشگوئی برا این احمدیہ میں اس وقت چھپی تھی جب دیکھرام کی عمر ۱۲/۱۳ برس تھی۔جو کہ اس بات کا ناقابل تردید ثبوت ہے کہ یہ نشان خدا تعالیٰ کی قدرت نمائی سے ظہور میں آیا ہے اور کسی انسانی منصوبہ کا اس میں ہرگزہ دخل نہیں ہے۔سوال ۲۹۰ حسین کامی کے آنے پر حضرت اقدس نے کون سی تین پیشگوئیاں نے کون کیں اور کس طرح پوری ہوئیں ؟ جواب - اخبار چودھویں صدی کے بزرگ کی تو بہ نہ کرنے کی صورت کی تو میں ایک سال میں نیا ہی۔حسین کامی کی منافقت اور نیا ہی۔۔اندرونی نظام کی خرابی کے نتیجے میں سلطنت ترکی میں انقلاب۔ا۔چودھویں صدی اخبار کے بزرگ نے حضرت اقدس سے تحریری معافی مانگ لی دار اسی سال یونانیوں نے ترکی کے ایک جزیرے پر قبضہ کر کے مسلمانوں کا بے دردی سے قتل عام کیا مسلمانان ہند نے بھی ان کی امداد کے لئے دل کھول کر چندہ دیا مگر تمام رغم حسین کامی صاحب مضم کر گئے۔حکومت ترکی کو جب اس غداری کا علم ہوا تو حسین کامی کو برطرف کر کے اس کی تمام جائیداد ضبط کرلی گئی۔سلطنت ترکی کے بارے میں حضرت مسیح موجود ) آپ سلامتی ہو انے فرمایا تھا کہ سلطان ردم کی حالت اچھی نہیں ہے اور میں کشفی طریق سے اُن کے ارکان کی حالت اچھی نہیں دیکھنا" نیز یہ کہ " تم کی گورمنٹ میں کئی ایسے دھاگے ہیں جو وقت پر ٹوٹنے والے اور غداری مشت