صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 87 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 87

اور میرے نشانوں کی نسبت یسوع کی پیشگوئیاں اور نشان ثبوت کے رو سے قومی تر دکھا سکے تو میں اس کو ایک ہزار روپیہ نقد دوں گا۔سوال ۲۸۵ الهام تنشاء في المحليه یعنی" به دختر نیک اختر زیورات میں نشو و نما پائے گی۔یہ کس طرح پورا ہوا جواب یه الهام ۲ مارچ ۸۹۶اد مطابق ۲۷ رمضان ۱۳۱۴ م کو حضرت سیدہ نواب میر کہ بیگم کی پیدائش سے پورا ہوا۔سوال ۲۸۶ لیکھرام کی پیش گوئی کس طرح پوری ہوئی ؟ جواب لیکھرام کی عبرتناک موت کی پیش گوئی از مارچ عاد کو جو کہ عید الفطر کا دوسرا دن تھا اس طرح پوری ہوئی کہ پنڈت لیکھرام پنڈت سوامی دیانند کی سوانح عمری لکھ رہے تھے اس کام سے تھک کر کھڑے ہو کہ انگڑائی لی جس پر شدھ ہونے کے لئے آنے والے ایک شخص نے جو پاس ہی بیٹھا ہوا تھا۔ان پر خنجر سے ایسا بھر پوپر دار کیا کہ تمام انٹریاں باہر نکل آئیں۔ڈاکٹروں کے علاج و آپریشن سے کوئی فائدہ نہ ہوا اور اگلی صبح نہ بجے ان کا انتقال ہو گیا۔سوال ۲۸۷ لیکھرام کے قتل پر ہندوؤں کا رد عمل کیا تھا ؟ جواب لیکھرام کے قتل کے بعد ہندوؤں نے زبیہ دست رد عمل کا اظہار کیا۔ان کی قساوت قلبی میں اور اضافہ ہو گیا۔لاہور میں تو بعض ہندوؤں نے کئی مسلمان بچوں کو مٹھائی میں زہر دے دیا۔قاتل کی گرفتاری کے لئے انعام رکھے گئے۔جاسوسی کا جال بچھایا گیا۔ہندوؤں نے بر ملا حضرت اقدس کو قتل کی دھمکیاں دینی شروع کر دیں۔درپردہ خونی منصوبے کی تکمیل کے لئے ایک خفیہ انجمن بھی قائم کی گئی۔اس مشورہ قتل میں سرگودہ شہر کے بعض وکیل، چند عہدیدار سرکاری افسر اور بعض آر یہ رئیس لوگ بھی تھے محمد حسین بٹالوی نے بھی ان کی مدد کی۔؟ سوال ۲۸۸ کتاب سراج منیت کب اور کیوں لکھی گئی جواب یہ کتاب آپ نے ۲۴ مارچ عشاء کو آریہ سماج کے پراپگنڈہ کی دھجیاں