صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 86 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 86

مسلم ریویو نے لکھا وہ اس کتاب کا مطالعہ کرنے والا بہت سے بچے اور عمیق اور اصلی اور روح افزاء خیالات پائے گا۔" ۲۸۲ ۹۶اء میں سلسلہ حقہ میں شمولیت کرنے والے رفقاء کے سوال ۲۸۲ نام کیا تھے ؟ جواب حضرت اقدس کے بعض جلیل القدر رفقاء مندرجہ ذیل تھے۔۱۔حضرت ملک نورالدین صاحب - حضرت میاں فضل محمد صاحب ہر سیاں ضلع گورداسپور ۳۔مکرم ڈاکٹر لور سنجاں صاحب قصور ۴۔مکرم مولوی عبد المغنی صاحب جہلم - مكرم ماستر فقیر اللہ صاحب (خدا ان سب سے راضی ہو) سوال سے ۲۸۲ رسول خدا کی پیش گوئی کہ مہدی کدعہ نامی گاؤں سے ظہور کیرے گا اور اسے اہل بدر کی طرح ۳۱۳ اصحاب کی مدد دی جائے کی کس طرح پوری ہوئی ؟ جواب رسول خدا کی یہ عظیم الشان خبر ( جو اسر الاسرار) کو قادیان میں مہدی کے ظہور سے پوری ہو چکی تھی مگر معین شکل میں پیش گوئی انجام انھم کے ذریعہ سے ظہور پذیر ہوئی کیونکہ اس میں آپ نے ۲۲ اصحاب کی فہرست ست ائع فرمائی تھی جو آپ کے دعوی مهدویت پر ایک آسمانی نشان تھا۔سوال ۲۸۴ ساله انجام آتھم میں حضرت اقدس نے اسلام " اور محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زندہ ہونے پر کیا چیلنج دیا ؟ جواب آپ نے انجام آتھم کے ضمیمہ میں بھی اور پھر بعد میں روحانی مقابلہ کا یہ پر شوکت چلنج الاشتهار سیف بوحى الله القہار کے ذریعے سے بھی دیا۔اس روحانی مقابلے کے لئے آپ نے چالیس دن مقرر فرمائے۔اس اشتہار کے چودہ دن بعد ایک اور اشتہار میں اعلان فرمایا کہ میرا دعوی ہے کہ بیسوع کی پیشگوئیوں کی نسبت میری پیشگوئیاں اور میسر نشان زیادہ ہیں۔اگر کوئی پادری میری پیشگوئیوں اور **