صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 85 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 85

99 ملک کے ہیں کے قریب اخبارات نے کیا۔مثلا سول اینڈ ملٹری گزٹ پلیسہ اخبار " چودھویں صدی مخبر دکن پنجاب آبزرور وزیر ہند سیالکوٹ ، اور دیگر اخبارات نے نمایاں انداز میں اس خبر کوسٹا ئع کر کے آپ کو شاندار خراج تحسین ادا کیا۔سوال ۲۸۰ ۲۸۰ کتاب انجام آتھم " کب اور کیوں شائع ہوئی ؟ جواب مسٹر عبد اللہ انھم ۲۷ جولائی 19ء کو فوت ہوئے تھے۔حضرت اقدس نے پلک کو اسلام کی صداقت کے اس زندہ نشان کی طرف دوبارہ توجہ دلانے کے لئے ایک مفصل کتاب انجام آتھم، تصنیف فرمائی جو ۲۲ جنوری علم او کوٹ لکھے ہوئی۔مغربی مفکرین کی نظر میں اسلامی اصول کی فلاسفی کیا تھی ؟ سوال ۲۸۱ جواب BRISTOL TIME AND MIRROR" برسٹل ٹائم اینڈ مرر نے لکھا ، یقیناً وہ شخص جو اس رنگ میں یورپ و امریکہ کو مخاطب کرتا ہے کوئی معمولی آدمی نہیں ہو سکتا۔" BOSTON SPIRITUAL Journal سپر چھوٹل جرنل بوسٹن نے لکھا " یہ کتاب بنی نوع انسان کے لئے ایک خالص بشارت ہے " P OKDA DOG EZER KALPANI پی او کرا دو جزیہ کلپانی نے لکھا " یہ کتاب عرفان اپنی کا چشمہ ہے " NOTES THEOSOPHICAL BOOK تیبا سوفیکل بک نوٹس نے لکھا “ یہ کتاب محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) کے مذہب کی بہترین اور سب سے زیادہ دل کش تصویر ہے ؟ INDIAN REVIEW انڈین ریویو نے لکھا، اس کتاب کے خیالات روشن، جامع اور حکمت سے پُر ہیں اور پڑھنے والے کے مُنہ سے بے اختیار اسکی تعریف نکلتی۔" MUSLIM REVIEW