صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 84 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 84

۹۸ جواب سنترہ نمائندوں نے دعوت شرکت قبول کی جن میں سے اسلام کی نمائندگی پانچ اصحاب نے کی۔سوال ۲۷۶ حضرت اقدس نے ۲۱ دسمبر ۱۹ ء کو کیا اشتہار تقسیم کروایا ہے جواب آپ نے ایک دو ورقہ اشتہار دیا جس کا عنوان تھا۔" سچائی کے طالبوں کے لئے ایک عظیم الشان خوشخبری اور اس میں " اور ان میں سب کو مطلع کیا کہ جلسہ پر ضرور آئیں تاکہ ان کی عقلوں اور ایمان کو اس سے فائدے حاصل ہوں۔سوال ۲۷۷ مضمون کے متعلق حمامیت الہی میں عربی میں کیا الہام ہوا ؟ جواب إِنَّ اللهَ مَعَكَ إِنَّ اللهَ يَقُومُ اينما قمت - ترجمہ : خدا تیرے ساتھ ہے اور خدا وہیں کھڑا ہوتا ہے جہاں تو کھڑا ہوتا ہے؟ سوال ۲۷۸ جلسہ مذاہب عالم میں حضر می رود آپ پر سلامتی ہو) کا مضمون کیسا رہا ہے بعد میں یہ مضمون کس نام سے چھپا ؟ جواب " جلسہ مذاہب عالم کا پروگرام ۲۶ ۲۷ ۲۸ دسمبر ی اور تھا اور حضرت اقدس کے مضمون کے لئے دو کر دن کی دوسری نشست منظر تھی۔حضرت اقدس کا مضمون جب سامعین تک حضرت مولانا عبد الکریم صاحب کی شیریں زبان میں پہنچا تو البا کیف و سرور کا عالم طاری تھا کہ تقریر مسلسل چار گھنٹے سننے کے بعد بھی جبکہ جلسہ کا وقت ختم ہو گیا لوگ پورا مضمون سننے کو برقرار تھے۔سولوگوں کے پر زور اصرار پر منتظمین کو جلسے کی کارروائی مزید ایک روز کے لئے بڑھانی پڑی۔اور جلسہ ۲۹ دسمبر تک جاری رہا۔سات آٹھ ہزار کا مجمع تھا جن میں ملک کے بڑے تیرے سر یہ آوردہ افراد، رواد ، ڈاکٹر اور وکلاء شامل تھے اور اس مضمون کے بارے میں حضور کا الہام و مضمون بالاس با پور را ہوا بعد میں یہ مضمون " اسلامی اصولوں کی فلاسفی " کے نام سے چھپا۔سوال ۲۷۹ جلسہ مذاہب عالم میں حضرت اقدس کے مضمون کے بارے ، میں اخبارات نے کیا اعتراف کیا ؟ جواب حضرت اقدس کے مضمون کے بالا رہنے اور اسلام کی فتح کا اعتراف