صد سالہ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 69 of 443

صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 69

A1 جواب بشیر ثانی کی پیدائش ۱۲ جنوری شہر کو ہوئی و سوال ۲۱۴ بشیر ثانی کے پیدا ہوتے ہی حضور نے میں اشتہار میں اہل عالم کو اُن کے بارے میں اطلاع دی۔اُس کا نام کیا تھا ؟ جواب بشیر ثانی امینی محمود کے پیدا ہوتے ہی حضور نے اشتہار میل تبلیغ میں اہل عالم کو طلاع دی۔سوال ۲۱۵ کتاب سراج منیرہ میں موعود دلڑکے کے متعلق آپ نے کیا تحریر فرمایا ؟ جواب نامل انکشاف ہونے پر حضور نے سراج منیر میں کسی شک وشبہ کے بغیر لکھا کہ : پانچویں پیش گوئی میں نے اپنے لڑکے محمود کی پیدائش کی نسبت کی تھی کہ وہ اب پیدا ہوگا اور اس کا نام محمود رکھا جائے گا اور اس پیشگوئی کی اشاعت کے لئے سبر ورق کے اشتہار شائع کئے گئے تھے جواب تک موجود ہیں اور ہزاروں میں تقسیم ہوئے تھے۔چنانچہ وہ لڑکا پشگوئی کی میعاد میں پیدا ہوا اور اب نہیں سال میں ہے۔" نیز لکھا۔سبر اشتہار میں صریح لفظوں میں بلا توقف لڑکا پیدا ہونے کا وعدہ تھا سو محمود پیدا ہوگیا کسی قدریہ پیشگوئی عظیم الشان ہے۔خدا کا خوف ہو تو پاک دل کے ساتھ سوچو۔سوان ۲۱۶ لالہ مرید ھر کون تھے ؟؟ جواب لاله مرکلید هر آریہ سماج ہوشیار پور کے ایک ممتاز رکن تھے۔سوال ۲۱۷ ستمبر شاید میں ایک کتاب سر چشم آریہ شائع ہوئی اس کا موضوع کیا تھا ؟ جواب ایک آریہ سماجی نالہ مرلی دھر سے ایک مباحثہ ہوا تھا جس میں مرلی دھر کو واضح ہنر سمیت اٹھانی پڑی حضور نے آریوں کے اعتراضات پر مدلل کتاب رحم فرمائی۔