صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 68
اور عظمت اور دولت ہو گا وہ دنیا میں آئے گا اور اپنے مسیحی نفس اور روح الحق کی برکت سے بہتوں کو بیماریوں سے پاک کرے گا وہ کلمتہ اللہ ہے کیونکہ خدا کی رحمت و غیوری نے اُسے اپنے کلمہ تمجید سے بھیجا ہے وہ سخت ذہین و فہیم ہو گا اور دل کا حلیم اور علوم ظاہری ریاضتی سے پر کیا جائے گا۔اور دو تین کو چار کرنے والا ہو گا۔دوشنبہ ہے مبارک دو شنبہ - فرزند دلبند گرامی ارجمند مظہر الاول والاخر مظہر الحق والعلاء كان اللہ نزل من السماء جس کا نزول بہت مبارک اور جلال الہی کے ظہور کا موجب ہو گا۔نور آتا ہے نور جس کو خدا نے اپنی رضامندی کے عطر سے ممسوح کیا ہم اس میں اپنی روح ڈالیں گے اور خدا کا سایہ اس کے سر پر ہوگا وہ جلد جلد بڑھے گا اور اسیروں کی رستگاری کا موجب ہوگا اور زمین کے کناروں تک شہرت پائے گا اور قو میں اس سے برکت پائیں گی تب اپنے نفسی نقطہ آسمان کی طرف اٹھایا جائے گا وكَانَ أَمْراً مَّقْضِياً سوال ۲۰۹ پسر موعود کی پیش گوئی سن کر لیکھرام نے کب اور کونسا اشتہار شائع کیا ہے۔جواب پسر موعود کی پیشگوئی سن کر شیکھرام نے دار بار جی شرار کو نہایت گستاخانہ لب ولہجہ میں ایک مغتربانہ اشتہار شائع کیا جس میں حرف بہ حرف اللہ تعالیٰ کے حکم سے لکھنے کا ارادہ ظاہر کہ کے پیش گوئی کے الفاظ کو توڑ مروڑ کر پیش کیا سوال ۲۱۰ صاحبزادی عصمت کب پیدا ہوئیں ؟ جواب صاحبزادی عصمت ۱۵ اپریل شاہ کو پیدا ہوئیں۔سوال ۲۱۱ صاحبزاده بیشیر اوؤں کب پیدا ہوئے اور ان کی وفات کب ہوئی ؟ جواب ، راگست شاہ کو بشیر اول پیدا ہوئے اور ہم نومبر شہد کو اُن کا وصال کیا۔سوال ۲۱۲ یکم دسمبر اید کو بیت اشتہار کے نام سے جو اشتہار شائع کیا اس کا موضوع کیا تھا ؟ AAC A خواب مصلح موعود کی پیش گوئی۔اس کے متعلق وضاحت بشیر اول کی وفات مطابق الہام الی تھی۔موعود وقت پر ضرور پیدا ہو گا۔زمین آسمان مل سکتے ہیں پر اس کے وعدوں کا ملنا ممکن نہیں۔سوال ۲۱۳ بشیر ثانی کی پیدائش کب ہوئی ؟