صد سالہ تاریخ احمدیت — Page 70
AF سوال ۲۱۸ : آریہ سماج کی دھمکیوں کے جواب میں حضرت صاحب نے کون سی کتاب تصنیف کی ؟ جواب شمنہ حق کی تصنیف اور اشاعت کی۔سوال ۲۱۹ امریک کے مقبول رفتار ڈالی گونٹ کے ایڈیٹر انگر در رسل وب کسی طرح مسلمان ہوئے ؟ جواب امریکہ کے مقبول روز نامہ ڈیلی گزٹ کے ایڈیٹر الیگزنڈرسل دب کا حضور کی خدمت میں خط موصول ہوا کہ میں نے اسکاٹ صاحب ہمہ اوستی کے اختیار کے ایک تازہ پرچہ میں آپ کا خط پڑھا جس میں آپ نے حق دکھانے کی دعوت دی ہے۔اس لئے مجھے اس تحریک کا شوق ہوا میں نے بدھ اور ہندومت کی بابت بہت کچھ پڑھا ہے اور کسی قدر زردشت اور کنفیوشس کی تعلیمات کا بھی مطالعہ کیا ہے لیکن محمد صاحب کی نیست بہت کم۔۔۔میں راہ راست کی نسبت سخت متردد اور حق کا طلب گار ہوں اور آپ سے اخلاص رکھتا ہوں اور غیر با قاصد خط و کتابت جاری ہو گئی جس کے نتیجے میں اینگر شاہ سلمان ہو گئے۔وہ پہلے امریکن ہیں جو اسلام لائے سوال ۲۲۰ اللہ تعالیٰ نے حضرت اقدس کو محمدی بیگم سے شادی کے سلسلے میں کیا حکم دیا ہے جواب کسی لڑکی کا غیر حقیقی ماموں سے نکاح حرام نہیں ہے۔خدا تعالیٰ نے الہامی طور پر حضرت اقدس کو حکم دیا کہ مرزا احمد بیگ کی بڑی لڑکی محمدی بیگم کے لئے سلسلہ جنبانی کہ اس نکاح پر رضا مندی سے سلوک در مروت مشروط فرما دیا۔بصورت دیگر کسی دوسری جگہ نکاح کی صورت میں مصیبت اور موت کا سامنا کرنا پڑے گا۔سوال ۲۲۱ خدائی است و کس طرح پورا ہوا ؟ جواب حضور نے مرزا احمد بیگ کو خط لکھا مگر اس نے اپنی بیٹی کا نکاح مرزا سلطان محمد صاحب آف پٹی سے کر دیا۔اس نکاح کے چھ مہینے کے بعد مرزا احمد بیگ فوت ہو گیا میں سے اُس کے خاندان اور تماش بین اوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔سب خاندان والے دعا اور توبہ